ٹیگ محفوظات

آئی سی سی ایوارڈز 2012ء

آئی سی سی ایوارڈز 2012ء: کمار سنگاکارا نے میلہ لوٹ لیا

سری لنکا کے کمار سنگاکارا نے آئی سی سی ایوارڈز 2012ء کا میلہ لوٹ لیا جہاں انہوں نے دو اعلیٰ ترین اعزازات، سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے ”سر گارفیلڈسوبرز ٹرافی“ اور سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی، کے علاوہ عوام کے پسندیدہ کھلاڑی کا اعزاز ”پیپلز…

آئی سی سی ایوارڈز میں پاکستان کا ’نیم احتجاج‘ کا فیصلہ

سعید اجمل کی عدم نامزدگی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور آج (ہفتہ 15 ستمبر) کو کولمبو میں ہونے والے نویں آئی سی سی ایوارڈز میں کسی اعلیٰ عہدیدار یا سینئر کھلاڑی کو شرکت سے روکتے ہوئے ’نیم احتجاج‘ کو کافی سمجھا ہے۔…

آئی سی سی ”ون ڈے ٹیم آف دی ایئر“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعزازات کی سالانہ تقریب سے قبل سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑیوں پر مشتمل 'ایک روزہ ٹیم' کا بھی اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت مسلسل پانچویں سال بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کو سونپی گئی ہے۔ 2011-12ء میں شاندار…

آئی سی سی ایوارڈز اور سعید اجمل کا معاملہ، چشم کشا اعداد و شمار

آئی سی سی کی منتخب جیوری کی مرتب کردہ سال کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد فہرست پر آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ سعیداجمل کا اس فہرست میں انتخاب ہونا چاہیے تھا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ان…

آئی سی سی ”ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر“ 2012ء کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سال بھر کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں پر مشامل "ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر" کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے سعید اجمل بھی شامل ہیں۔ یہ ٹیم ویسٹ انڈیز کےسابق عظیم بلے باز کلائیو لائیڈ کی زیر صدارت ایک خصوصی سلیکشن پینل نے…

آئی سی سی ایوارڈز 2012ء، سعید اجمل کسی اعزاز کے لیے نامزد نہ ہو سکے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ”آئی سی سی ایوارڈز 2012ء“ کے لیے حتمی امیدواروں کے نام ظاہر کر دیے ہیں اور فہرست میں تمام بڑے اعزازات کے لیے کسی پاکستانی کھلاڑی کا نام شامل نہیں۔سب سے حیران کن امر سعید اجمل کی عدم شمولیت ہے جو رواں ماہ کے وسط…

آئی سی سی ایوارڈز 2012ء کے نامزدگان کا اعلان، سعید اجمل بھی شامل

دنیائے کرکٹ کے بہترین اسپنر سعید اجمل بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ”آئی سی سی ایوارڈز 2012ء“ میں تین زمروں میں نامزد ہوئے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ، آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک، سری لنکا کے کمار سنگاکارا اور انگلستان کے ایلسٹر کک…