ٹیگ محفوظات

آئی سی سی

ٹوئٹر پر آئی سی سی کی بھیانک غلطی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک متنازع ری ٹوئٹ پر معافی طلب کی ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے "نرائن، نرائن" کے تبصرے کے ساتھ ایک وڈیو کو ری ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو…

پاک-بھارت تنازع، آئی سی سی نے کمیٹی بنا دی

آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے مابین مالی تنازع کو حل کرنے کے لیے 3 رکنی تنازع کمیٹی بنا دی ہے جس کی سربراہی مائیکل بیلوف کریں گے جبکہ دیگر دو ارکان میں جان پالسن اور اینا بیلی بینٹ شامل ہیں۔ اس تنازع کا پس منظر یہ ہے کہ…

بگ تھری کے خاتمے کا فیصلہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بالآخر اس نتیجے پر پہنچ گئی کہ بگ تھری جیسی اجارادارانہ سوچ پر مبنی نظام مزید نہیں چل سکتا اور مساویانہ سوچ ہی کرکٹ کی بہتری کے لئے ضروری ہے۔ آئی سی سی کے ورکنگ گروپ کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے یعنی…

آئی سی سی میں اصلاحات، آئرلینڈ کو منزل نظر آنے لگی

کرکٹ آئرلینڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی اس تجویز کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ٹیسٹ کرکٹ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹو ویرن ڈیوٹرم کا کہنا ہے کہ "ہم عرصے سے ایسا کوئی قدم اٹھانے کا مطالبہ کر رہے…

بایومکینکس ماہرین کی آئی سی سی پر سخت تنقید، حالیہ اقدامات مشکوک قرار

دو دہائیوں تک ناقص باؤلنگ ایکشن پر تحقیق اور تجربات کرنے والے بایومکینکس ماہرین نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے حالیہ اقدامات پر سخت کرتے ہوئے انہیں مشکوک قرار دیا ہے۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے ماہرین باؤلنگ ایکشن کی قانونی…

[باؤنسرز] کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دودھ کی رکھوالی کے لیے ’’بھارتی بِلّے‘‘ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے بعد کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے امور کس قدر’’شفاف‘‘ ہوں گے، یہ تصور کرکے ہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔یہ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بھارتی عدالت نے…

صفائی کا ٹھیکہ

بگ تھری کی بدمعاشی پر لکھ لکھ کر قلم بھی گھس گیا ہے مگر تین بڑوں کی عیاری اب بھی بہت سے لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی جو مسلسل یہی راگ الاپے جارہے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بہتری بگ تھری سے ہی مشروط ہے۔ بگ تھری کی شان میں قصیدے پڑھنے والوں اور…

'بگ تھری' کی متنازع سفارشات منظور، جنوبی افریقہ دغا دے گیا

جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو وہ بھی پانی میں کود جاتا ہے جسے تیرنا نہیں آتا۔ کچھ ایسا ہی معاملہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا جہاں جنوبی افریقہ نے فیصلہ کن ووٹ دے کر 'بگ تھری' کی متنازع سفارشات کو قانونی حیثیت دے دی جبکہ پاکستان اور…

بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟

دنیائے کرکٹ میں 'تین بڑوں' کے منصوبے پر جو ہنگامہ برپا ہے اس پر کسی نے کیا خوب کہا کہ یہ "دادا گیری کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش" ہے۔ 'بدمعاش' کے اس لقب پر تو بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کو کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا کیونکہ جس ڈھٹائی کے ساتھ…

بھارت سے کوئی سودے بازی نہیں کی، جنوبی افریقہ

کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ان زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا جارہا ہے کہ سی ایس اے اس وقت بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے تاکہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تنظیم نو کے لیے پیش کردہ متنازع سفارشات پر اتفاق…