پاکستان کی کوچنگ کے امیدوار؛ عاقب، قادر، اعجاز اور ڈین جونز
پاکستان نے نئے کوچ کے لیے جن امیدواروں کو حتمی فہرست میں شامل کیا ان میں اعجاز احمد، عبد القادر اور عاقب جاوید کے علاوہ آسٹریلیا کے ڈین جونز بھی شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے لیے 5 حتمی…