ٹیگ محفوظات

اعجاز بٹ

آفریدی گھر جائیں اور بچے پالیں: اعجاز بٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ اور شاہد خان آفریدی کے مابین تعلقات ہمیشہ "ساس اور بہو" جیسے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اعجازی دور میں شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کیریئر ختم تقریباً ختم ہوگیا تھا۔ وہ تب تک قومی کرکٹ ٹیم میں واپس…

فضل کے قائدانہ عہد کا آغاز کامیابی کے ساتھ

سرزمین غرب الہند پر سیریز کا آخری مقابلہ جیتنے کے بعد پاکستان نے اپنے وقت کے تمام ٹیسٹ ممالک کھیلنے والے ممالک کے خلاف فتوحات اپنے نام کیں اور اس کے ساتھ ہی کپتان عبد الحفیظ کاردار کے عہد کا اختتام ہوا۔ عبد الحفیظ نے اوسط درجے کا…

[وڈیوز] بگ تھری پر اعجاز بٹ کی "بے باک" رائے

دنیائے کرکٹ میں اصلاحات کے نام پر 'تین بڑوں' کی حکمرانی کا معاملہ اتنا زیادہ موضوع گفتگو رہ چکا ہے کہ اب ان کی تجاویز و سفارشات منظور ہونے کے بعد اس کے بارے میں بات کرنا بھی عجیب سا لگتا ہے۔ شاید یہی بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…

سال 2011ء : پاکستان کرکٹ کی ہنگامہ خیز ترین شخصیات

2011ء کرکٹ کی تاریخ کے ہنگامہ خیز ترین سالوں میں سے ایک رہا۔ اس سال کرکٹ کی تاریخ کے بدترین تنازع 'اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل' کے منطقی انجام نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا اور بدقسمتی سے سال کے بیشتر بڑے تنازعات میں ماضی کی طرح پاکستانی کھلاڑی…

’ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے‘ پاکستان کے لیے ایک یادگار سال

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازع یعنی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین بھی پاکستان کرکٹ کے لیے 'انا للہ' پڑھ چکے تھے لیکن کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ پاکستان کرکٹ کی خاکستر سے ایک…

شاہد آفریدی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ کی رخصتی کے ساتھ ہی سابق کپتان شاہد خان آفریدی بین الاقوامی میں واپسی کے لیے پر تولنے لگے۔ وہ سابق کوچ وقار یونس اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ سے اختلافات کے باعث احتجاجاً بین الاقوامی کرکٹ سے…

ذکا اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر

ذکا اشرف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ صدر مملکت اور پیٹرن اِن چیف پاکستان کرکٹ بورڈ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ہیں اور حکمران پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ شاید کرکٹ بورڈ کو…

مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا: اعجاز بٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجازبٹ کا کہنا ہے کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد اعجاز بٹ دبئی سےوطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس…

حکومت سندھ محمد علی شاہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ دیکھنے کی خواہاں

حکومت سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین دیکھنا چاہتی ہے۔ اس امر کا انکشاف سندھ کے صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت آغا سراج درانی نے گزشتہ روز کیا کہ حکومت سندھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے عہدے پر کسی ایسے فرد…