ٹیگ محفوظات

اعجاز بٹ

پاکستان کا مجوزہ و مشروط دورۂ بنگلہ دیش، سر توڑ کوششیں سر پھوڑ نہ ثابت ہوں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ ملک کے میدانوں کی رونقیں بحال کرنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں لیکن ان کی یہ کوششیں کہیں سر پھوڑ ثابت نہ ہو جائیں۔ گزشتہ روز سے پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں دورۂ بنگلہ دیش کی خبریں گردش کر رہی…

خفیہ اشتہار

کرکٹ تو ہم دیکھتے نہیں اور کھیلتے تو بالکل بھی نہیں اور جو کبھی کھلائے بھی گئے تو گیند کو مرا ہوا چوہا ہی سمجھتے رہے۔ مشرقی روایات و آداب کے پیش نظر تاہم لازمی ہے کہ ہم اسی پہلو پر بات کریں جس کا ہم کو سرے سے علم ہی نہ ہو۔ اس طرح بات کرنے…

پاکستان کرکٹ بورڈ اور شاہد آفریدی کے درمیان برف پگھلنے لگی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور زیر عتاب کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے درمیان برف پگھلتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ کرک نامہ کو ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے شاہد آفریدی سے رابطہ کر کے ان کی والد کی خیریت دریافت کی ہے…

"پی ٹی ٹی رپورٹ" پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان نیا تنازع

بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات مزید خرابی کی طرف جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی کی مقررہ کردہ پاکستان ٹاسک ٹیم کی سفارشات پر تحفظات کے اظہار کے بعد آئی سی سی نے ٹاسک ٹیم کی…

فاسٹ ٹریک کوچنگ پروگرام میں وکٹ کیپنگ کی عدم شمولیت بڑی غلطی ہے: سلیم یوسف

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر سلیم یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ ٹریک کوچنگ پروگرام میں وکٹ کیپنگ کو شامل نہ کر کے بڑی غلطی کی ہے کیونکہ وکٹ کیپنگ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کو درپیش اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ کرک نامہ سے…

وسیم اکرم کا جوابی حملہ، پاکستان کے لیے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور مایہ ناز باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کے بیان کے بعد پاکستان کے لیے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی شاکی نظر آتے ہیں جن کے بارے…

شاہد آفریدی کا اعجاز بٹ اور انتخاب عالم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

شاہد خان آفریدی نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ اور ٹیم منیجر انتخاب عالم کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق سابق کپتان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دونوں عہدیداران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا…

شاہد آفریدی میرے ہوتے ہوئے دوبارہ کپتان نہیں بن سکتے؛ اعجاز بٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے واضح انداز میں کہہ دیا ہے کہ شاہد آفریدی اب دوبارہ پاکستان کے کپتان نہیں بنائے جا سکتے کم از کم ان کے ہوتے ہوئے تو کبھی نہیں۔ پاکستان کے معروف کھیلوں کے ٹی وی چینل جیو سوپر کو انٹرویو دیتے…

شاہد آفریدی کا یو ٹرن؛ بورڈ کے سامنے سرنگوں ہونے پر تیار

شاہد آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کے درمیان ملاقات کی تصدیق ہوجانے کے بعد جو امکانات ظاہر کیے جارہے تھے، ان میں پہلی پیش رفت شاہد آفریدی کی جانب سے سامنے آگئی ہے۔ شاہد خان آفریدی نے 7 جون کو سندھ ہائی کورٹ میں پی سی بی…

آفریدی-پی سی بی تنازع 'خوش اسلوبی' سے طے پانے کے قریب

گزشتہ ماہ دورۂ ویسٹ انڈیز کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی اور پی سی بی کے درمیان شروع ہونے والا تنازعہ 'خوش اسلوبی' سے اختتام پذیر ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حالیہ تنازع میں سیاسی مداخلت کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اب اس کا نتیجہ بھی…