ٹیگ محفوظات

عماد وسیم

کراچی کا کھیل جم گیا، اسلام آباد کا سفر ختم

کراچی کنگز نے دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 44 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا ہے اور اب وہ تیسرے پلے آف میں پشاور زلمی کا سامنا کرے گا۔ اس مقابلے کی خاص بات کراچی کی جانب سے صرف 127 رنز کا کامیابی سے دفاع…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

ناقابل یقین پاکستان کی ناقابل یقین کامیابی

محدود اوورز کے مقابلوں میں پے در پے شکستیں کھانے کے بعد آخر کون یقین کرتا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں مقابلہ بھی کر سکتا ہے۔ لیکن جس طرح کا کھیل اولڈ ٹریفرڈ میں دکھایا ہے، اس نے ثابت کیا کہ پاکستان نہیں صرف "اسلام آبادی" ہی انگلستان کو ٹھکانے…

پاکستان کو شکست در شکست، ایک اور بازی ہاتھ سے نکل گئی

شکستوں کے گرداب میں پھنسے پاکستان کو بچاؤ کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔ ہر مقابلے میں نئی ہزیمت ان کی منتظر ہے۔ ابتدائی تینوں ایک روزہ مقابلوں کے بعد سیریز تو ویسے ہی ہاتھ سے نکل چکی تھی لیکن عبرت ناک انجام سے بچنے کی جو ہلکی سی امید…

جمیکا ایک مرتبہ پھر کیریبیئن چیمپئن بن گیا

جمیکا ٹلاواز نے گیانا ایمیزن واریئرز کو کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ کامیابی میں مرکزی کردار گیندبازوں نے ادا کیا، خاص طور پر پاکستانی عماد وسیم نے جنہوں نے…

پاکستان نے لہو گرما لیا، وارم-اپ میں سری لنکا کو شکست

بھارت کے لیے روانگی میں تاخیر کی وجہ سے پاکستان کا پہلا وارم-اپ مقابلہ تو نہ ہو سکا لیکن دوسرے میں سری لنکا کے خلاف ایک بہترین کامیابی کے ساتھ حوصلے ضرور بلند ہوگئے ہیں۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہونے والے پاک-لنکا مقابلے میں پاکستان نے محمد…

فیصلہ کن معرکہ، پاکستان نے میدان مار لیا

فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹوں سے ہرا کر تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ بلال آصف کی شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان نے پہلے زمبابوے کو 161 رنز پر ڈھیر کیا اور پھر محض تین وکٹوں کے نقصان پر باآسانی…

یقین ناقابلِ یقین پر، پاکستان کی سنسنی خیز کامیابی

173 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں جب 40 رنز پر پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے، تو کسی کو یقین نہیں تھا کہ بازی یہاں سے پلٹ پائے گی انور علی، شاہد آفریدی اور عماد وسیم کی ناقابل یقین کارکردگی نے پاکستان کو آخری اوور میں صرف ایک وکٹ سے…