ٹیگ محفوظات

عمران خالد

پاکستان سپر لیگ میں "دریافت" ہونے والے کھلاڑی

خاکستر میں چھپی چنگاری کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب اسے ہوا دی جائے اور پاکستان سپر لیگ نے ملک کے دامن میں موجود کئی ایسی چنگاریوں کے لیے ہوا کام کیا ہے۔ یہ تو ضرور کہا جاتا تھا کہ ملک میں 'ٹیلنٹ' کی کمی نہیں مگر ان صلاحیتوں کو منوانے کے…

شرجیل اور عمران خالد نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسلام آباد فائنل میں

اسلام آباد کے دیوانے پرستاروں کے علاوہ شاید ہی کسی کو توقع تھی کہ یونائیٹڈ "سیمی فائنل" میں پشاور زلمی کو شکست دے دیں گے، یعنی ایسی ٹیم کو کہ جس کے ہاتھوں اسلام آباد کو سیزن میں دو شکستیں ہوئی تھیں۔ لیکن پلے آف 3 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

اسلام آباد کی اہم کامیابی، کراچی کنگز کی مشکلات میں مزید اضافہ

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن شاندار کامیابیوں کے ساتھ اب اپنے آخری مرحلے کی جانب رواں دواں ہے۔ آج شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان سیزن کا 16 واں مقابلہ کھیلا گیا کہ جس میں اسلام آباد نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے 5…