ٹیگ محفوظات

عمران طاہر

ایک نہیں دو ملکوں سے کرکٹ کھیلنے والے

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے خاتمے کے ساتھ ہی کیون پیٹرسن کے عہد کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ انگلش بیٹسمین نے اپنے تنازعات سے بھرپور کیریئر میں 277 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور تقریباً 14 ہزار رنز بنائے۔ انگلینڈ کا واحد عالمی اعزاز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…

حسن علی نمبر ون نہیں رہے

کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اکھاڑ پچھاڑ کا عمل تسلسل سے جاری رہتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کی جو تازہ ترین درجہ بندی شائع کی ہے اس کے مطابق جنوبی افریقہ کے اسپنر عمران طاہر گیند بازی کے شعبے میں نمبر ون پوزیشن حاصل…

ایک روزہ کرکٹ پر ڈی ولیئرز اور عمران طاہر کا راج

پاکستان سپر لیگ نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر کافی پردے ڈال دیے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے کسی بھی طرز کی عالمی درجہ بندی جاری ہوتے ہی صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ اس وقت ٹیم پاکستان کس مقام پر کھڑی ہے۔ 'ٹاپ ٹین' میں…

ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی نہیں، لیکن پاکستانی ہی "نمبر ون"

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی باہمی سیریز مکمل ہونے کے بعد ایک روزہ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں ہمیں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بلے باز نظر آتا ہے اور نہ گیندباز۔ لیکن ایک ایسا باؤلر ضرور دنیا میں…

عمران طاہر کا جنید جمشید کو منفرد خراج تحسین

"جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ" جنید جمشید کی شخصیت اس پر پوری اترتی تھی۔ وہ جب تک زندہ رہے اپنے دروس اور نعتوں کے علاوہ اپنے پرخلوص رویے سے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے رہے اور اب جبکہ وہ اس دنیا میں نہیں تو ہر فرد اپنے اختیار کے…

ڈیوڈ ملر کے فولادی اعصاب، جنوبی افریقہ کی شاندار کامیابی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا اس وقت تین مقابلوں کی اہم سیریز میں مدمقابل ہیں کہ جس کا پہلا معرکہ جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملر کے فولادی اعصاب کی وجہ سے تین وکٹوں سے جیت لیا۔ یہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے فف دو پلیسی…

"سویا ہوا شیر جاگ گیا"، جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ہاشم آملا اور ابراہم ڈی ولیئرز کی طوفانی بلے بازی کے بل بوتے پر جنوبی افریقہ نے انگلستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو-صفر سے جیت لی۔ یوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل آخری امتحان میں سرخرو ہو کر جنوبی افریقہ نے دنیا…