ٹیگ محفوظات

بھارت آسٹریلیا 2013ء

رنز کی بارش، بھارت سیریز جیت گیا

کچھ مقابلے ایسے ہوتے ہیں جو شاید کھیلے ہی ریکارڈ سازی کے لیے جاتے ہیں، کچھ ایسا ہی مقابلہ بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ہفتے کو کھیلا گیا جہاں بھارت کے روہیت شرما کی ڈبل سنچری اور بعد ازاں آسٹریلیا کی قابل ذکرمزاحمت نے سیریز کے فیصلہ…

[ریکارڈز] ایک باری میں سب سے زیادہ رنز کھانے والے باؤلرز

بھارت-آسٹریلیا سیریز کا اختتام میزبان ہندوستان کے حق میں ہوا جس نے 2-1 سے خسارے میں جانے اور دو مقابلوں کے بارش کے نذر ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری اور کمال جراتمندی سے دو مرتبہ 350 رنز سے زیادہ کا ہدف بھی عبور کیا۔ پھر آخری مقابلے میں شاندار…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچری

'مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا' کے مصداق آسٹریلیا نے 384 رنز کے بھاری ہدف کے تعاقب میں جان تو خوب ماری لیکن 57 رنز قبل ہمت ہار گئے۔ ابتدائی حالات دیکھ کر تو اندازہ نہیں لگایا جا سکتا تھاکہ آسٹریلیا یہاں تک بھی پہنچ پائے گا لیکن گلین میکس…

[ریکارڈز] ایک مقابلے میں سب سے زیادہ چھکے

کمبھ کے میلے کے بعد بھارت کا دوسرا سب سے بڑا میلہ یعنی 'رنز میلہ' اپنے اختتام کو پہنچا۔ 7 ایک روزہ مقابلوں میں صرف 5 مقابلے ہی مکمل ہو پائے جس میں رنزوں کے انبار لگ گئے۔ کئی ریکارڈ ٹوٹے اور آخری مقابلے میں بھی دھواں دار بلے بازی کا مظاہرہ…

[باؤنسرز] باؤلرز کی عزت ختم ہوگئی ہے!!

ایک عشرہ پہلے جب ہم اپنی کلب کرکٹ کے زیادہ تر میچز ’’بھٹے والے اسکول‘‘ کی سیمنٹ وکٹ پر کھیلا کرتے تھے تو وہاں 20 اوورز کے میچز میں 250رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجانا ایک عام سی بات تھی جبکہ بعض اوقات 300 کا جادوئی ہندسہ بھی ہماری خستہ…

دیوالی پر دھماکہ خیز اننگز، روہیت کی ڈبل سنچری

دیوالی کے دن آپ کس چیز کی توقع رکھتے ہیں؟ پٹاخوں، دھماکوں اور آتش بازی کی اور آج ہی روہیت شرما نے دھماکہ خیز اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو بھی یہ نظارہ دکھا ہی دیا۔ بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم جاری بھارت-آسٹریلیا ساتویں و آخری ون ڈے میں کچھ یہی…

آئی سی سی کے نئے قوانین، باؤلرز کے لیے 'قتل کا پروانہ'

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ایک روزہ کرکٹ کے لیے نئے قوانین کس بری طرح باؤلرز کو متاثر کر رہے ہیں اس کا اندازہ بھارت-آسٹریلیا سیریز سے بخوبی ہو ہے۔ جہاں بلے بازی کے لیے سازگار حالات میسر آئے اور وہیں باؤلرز کا 'قتل عام' شروع ہوگیا اور ان کے…

بلے بازوں کی جنت، بھارت کی فتح کے ساتھ سیریز برابر

دن بھر میں صرف 10 وکٹیں جبکہ 700 رنز، 79 چوکے اور 13 چھکے!! بھارت کے میدانوں کو 'بلے بازوں کی جنت' سمجھنے میں اگر کسی کو رتی برابر بھی شبہ ہوگا، تو وہ جاری بھارت-آسٹریلیا سیریز میں ختم ہوگیا ہوگا، جہاں چھٹے ایک روزہ مقابلے میں بھارت نے…

یووراج سنگھ کی دھماکہ خیز واپسی، بھارت واحد ٹی ٹوئنٹی جیت گیا

طوفانی بلے باز یووراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ میں دھماکہ خیز انداز میں واپسی کرتے ہوئے بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں شاندار فتح سے ہمکنار کردیا۔ کینسر کو شکست دینے والے یووراج سنگھ نے صرف 35 گیندوں پر 5 چھکوں…

عالمی نمبر ایک اور دو کا ٹکراؤ، بھارت نے ٹیم کا اعلان کردیا

حال ہی میں انگلستان کو اسی کی سرزمین پر ایک روزہ سیریز میں مات دینے والے آسٹریلیا کا اگلا امتحان اب دورۂ بھارت ہے جہاں وہ ایک ٹی ٹوئنٹی اور 7 ایک روزہ مقابلوں کے لیے دنیا کی نمبر ایک ون ڈے ٹیم بھارت کا سامنا کرے گا۔ آسٹریلیا، جو…