[آج کا دن] پاک-بھارت سنسنی خیز مقابلہ، نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا
پاکستان کی سرزمین ہند پر اک مایوس کن سیریز کا سنسنی خیز ترین لمحہ جب بھارت محض 26 اور پاکستان صرف 4 وکٹوں کے فاصلے سے فتح سے محروم رہ گیا اور دہلی ٹیسٹ بے نتیجہ اختتام کو پہنچا۔
1979ء میں فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم آج ہی کے روز یعنی 9…