[آج کا دن] کانپور میں لالا کی طوفانی سنچری
شاہد آفریدی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی پہلی ہی اننگز سے تہلکہ مچا دیا تھا۔ 37 گیندوں پر تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی اور سالوں تک کوئی بلے باز اس ریکارڈ کے قریب بھی نہیں پہنچ پایا۔ لیکن افسوس کی بات یہ تھی کہ یہ اننگز بہت کم لوگوں!-->…