ٹیگ محفوظات

بھارت پاکستان ‏2012-13ء

پاک-بھارت کرکٹ بحالی، پاکستان کے لیے معاشی فائدہ ندارد

رواں ہفتے کے اوائل میں پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط کی بحالی پر پاکستان کرکٹ شائقین بہت خوش ہوئے ہوں گے اور بلاشبہ یہ ہے بھی خوشی کی خبر۔ کیونکہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ دیکھنے کا لطف ہی کچھ اور…

’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار‘ …… رواں سال پاک بھارت ٹکراؤ ہوگا

اور بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ ذکا اشرف نے سب سے بڑی کامیابی حاصل کر ہی لی۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف کھیلنے پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے رواں سال کے آخر میں تین ایک روزہ مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ 2007ء میں پاکستان کے…

پاک-ہند سیریز کے کسی تیسرے ملک میں انعقاد پر کوئی اعتراض نہیں: ذرائع بھارتی حکومت

پاکستان اور بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے کسی تیسرے مقام پر سیریز کھیل سکتے ہیں اور حکومت ہندوستان کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے حکومت ہند کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ سمجھتی ہے کہ معاملہ اب دونوں…

بھارت کی ’سرخ جھنڈی‘، پاکستان کے ساتھ سیریز کا معاملہ پھر کھٹائی میں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا معاملہ تاحال کھٹائی میں پڑا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے بورڈ سربراہان کے درمیان کوالالمپور میں ملاقات بھی کسی پیشرفت کی جانب جاتی نہیں دکھائی دیتی۔ گو کہ ملائیشیا کے دارالحکومت میں ہونے والے…

پاکستان کا دورۂ بھارت: بی سی سی آئی حکومت ہند کی اجازت کا منتظر

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے رواں سال پاکستان کی قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز کو چیمپئنز لیگ ٹی 20 کے لیے مدعو کرنے نے روایتی حریفوں کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات کی بحالی کی امیدیں روشن کر دی ہیں لیکن اب بھی مجوزہ سیریز کا کوئی…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی؛ ذکا اشرف رواں ماہ ہندوستان جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نےرواں ماہ دورۂ بھارت کے لیے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کر لی ہے اور اب وہ دو طرفہ کرکٹ تعلقات کی بحالی کےسلسلے میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام سے گفتگو کریں گے۔ وہ اگلے 10 روز میں بھارت کا دورہ کر سکتے…

پاک بھارت سیریز کا معاملہ پھر کھٹائی میں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اعجاز بٹ نجی دورے کا بہانہ بنا کر جس مقصد کے لیے بھارت یاترا پر گئے تھے، وہ ایک مرتبہ پھر حاصل نہیں ہو سکا جہاں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے حکام نے اُنہیں واضح پیغام دے دیا ہے کہ دونوں ملکوں کے…

پاکستانی وزیر خارجہ کا دورۂ بھارت؛ پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی پر زور

بھارت کا دورہ کرنے والی پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے دونوں ممالک میں کرکٹ تعلقات کی جلد بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشن سے ملاقات کے دوران حنا ربانی نے 'اسپورٹس ڈپلومیسی' کی راہ کھولتے ہوئے…