ٹیگ محفوظات

بھارت جنوبی افریقہ 2015ء

آشون کے علاوہ کسی میں وکٹ لینے کی صلاحیت نہیں: شعیب اختر

پاکستان کے سابق تیز گیندباز اور رفتار کے بے تاج بادشاہ شعیب اختر نے کہا ہے کہ اس وقت نہ صرف بھارت کی گیندبازی کمزور ہے بلکہ ملک کو ایسے باؤلرز کی کمی کا بھی سامنا ہے جو حریف بلے بازوں کو دباؤ میں لانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ جنوبی افریقہ…

بھارتی شیر گھر میں بھی ڈھیر

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد خیال تھا کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے اور اہم میچ میں بھارتی ٹیم نئے جوش اور نئے ولولے کے ساتھ میدان میں اُترے گی مگر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صورتحال یکسر مختلف نظر آئی اور…

جنوبی افریقہ کے خلاف بھارتی سورماؤں کی فہرست تیار

کرکٹ کے 'برساتی پرستاروں' کے لیے تو عالمی کپ 2015ء ہی سال کا اہم ترین ٹورنامنٹ تھا لیکن جو کرکٹ کے حقیقی فینز ہیں، ان کے لیے بھارت اور جنوبی افریقہ کی آئندہ سیریز ہی سالِ رواں کا سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ سیریز ٹی ٹوئنٹی، ایک روزہ اور ٹیسٹ تمام…

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!

بھارت میں کھیلوں کے معروف ٹی وی چینل اسٹار اسپورٹس کی ایک پرانی روایت رہی ہے، یہ اہم ترین مقابلوں کے لیے بہت ہی تخلیقی، بالخصوص بلند و بانگ دعووں کے حامل، اشتہارات بناتا ہے۔ چاہے 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ”یہ کپ کہیں نہیں جائے گا“ ہو،…

جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

جنوبی افریقی بورڈ نے طویل ترین دورہ بھارت کے لیے تینوں طرز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ اعلان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ہاشم آملہ، ایک روزہ کرکٹ کی قیادت اے بی ڈی ویلئیرز اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں فاف ڈیوپلیزز کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔…

بھارت-جنوبی افریقہ مقابلوں کا نیا نام ”گاندھی-منڈیلا سیریز“

جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹ بورڈوں نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی آئندہ سیریز اور اُس کے بعد کی تمام دوطرفہ سیریزوں کا نام 'گاندھی-نیلسن منڈیلا سیریز' ہو گا۔ رواں ماہ یعنی ستمبر کی 29ویں تاریخ سے…

جنوبی افریقہ کے دورۂ بھارت کو سخت دھچکا

لڑکپن میں، یا پچپن میں ہی سہی، آپ نے گلی میں کرکٹ تو کھیلی ہوگی۔ جب فیلڈرز کم پڑ جائیں تو مخالف ٹیم سے اُدھار لے لیے جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ صرف گلی محلے میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ میں بھی ایسا ہوچکا ہے تو شاید آپ کو…