ٹیگ محفوظات

بھارت ویسٹ انڈیز 2013ء

بھارت کی 2-0 کی فتح کے ساتھ ایک عظیم عہد کا اختتام، سچن ریٹائر

بھارت نے دوسرا ٹیسٹ بھی محض تین دن میں جیت کر ویسٹ انڈیز کو 2-0 سے شکست دے دی لیکن بھارت کی ان فتوحات اور جامع کارکردگی سے کہیں بڑھ کر اہمیت اس بات کی تھی کہ ممبئی ٹیسٹ کے ساتھ ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ کا اہم ترین باب بند ہو گیا۔ سچن دنیائے…

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والوں کے لیے یادگار مقابلہ، بھارت کولکتہ ٹیسٹ جیت گیا

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ سچن تنڈولکر کے لیے تو یادگار ثابت نہ ہوسکا لیکن انہوں نے جس کھلاڑی کو میچ شروع ہونے سے قبل ٹیسٹ کیپ سے نوازا، اس کی شاندار بلے بازی نے بھارت کو صرف 3 دن میں فتح سے ہمکنار کردیا۔ روہیت شرما…

'اینٹی کلائمیکس' کولکتہ ٹیسٹ میں سچن ناکام، متنازع انداز میں آؤٹ

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں جشن کا سماں ماتم کدے میں بدل گیا۔مہان بلے باز سچن تنڈولکر اپنے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد پویلین واپس پہنچے، وہ بھی متنازع انداز میں۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کولکتہ میں…

کولکتہ ٹیسٹ کا پہلا دن، سب کی نظریں سچن پر

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین، بالخصوص ہندوستانی پرستاروں کی نظریں کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز پر مرکوز ہیں جہاں سچن تنڈولکر اپنے کیریئر میں آخری بار جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اپنے کیریئر کے 199 ویں ٹیسٹ کے پہلے دن سچن بلے بازی کے لیے تو میدان…

ایڈن گارڈنز آخری بار سچن کا منتظر

بھارت ایک روزہ سیریز میں آسٹریلیا سے نمٹ چکا، کئی سنسنی خیز معرکوں کے بعد اب ہندوستان بھر کے کرکٹ شائقین کو آنے والی سیریز کا انتظار ہے یعنی بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز! جس میں 'مہان' سچن تنڈولکر کیریئر کے آخری دو ٹیسٹ مقابلے کھیلے…

سچن آخری ٹیسٹ ممبئی میں کھیلیں گے

بالآخر کھینچا تانی کا خاتمہ ہوا اور عظیم بلے باز سچن تنڈولکر کے کیریئر کے ریکارڈ 200 ویں اور آخری ٹیسٹ کی میزبانی ان کے آبائی شہر ممبئی کو مل گئی۔ سچن تنڈولکر نے چند روز قبل ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا 200 واں ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ٹیسٹ…

سچن کا ریٹائرمنٹ اعلان، بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کی اہمیت دوچند ہوگئی

عظیم بھارتی بلے باز سچن تنڈولکر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان نے بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کو اہم ترین سیریز بنا دیا ہے۔ گو کہ ماضی کی 'کالی آندھی' کی میں اب پہلے والی تندی، تیزی اور قوت نہیں رہی، اس لیے بھارت کو خود کے میدانوں…

دورۂ بھارت کے لیے 15 رکنی ویسٹ انڈین دستے کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے دورۂ بھارت کے لیے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں اس وقت دورۂ ہند پر موجود ویسٹ انڈیز 'اے' کے کپتان کرک ایڈورڈز بھی شامل ہیں۔ اس مرتبہ بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کی اہمیت اس لیے بہت زیادہ ہے کیونکہ عظیم…

سچن ایک اور سنگ میل کے قریب، 200 ٹیسٹ میچز

سچن تنڈولکر اپنی ذات میں کرکٹ کی ریکارڈ بک ہیں، ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کے درجنوں ریکارڈز لٹل ماسٹر کے نام ہیں، جن کے ٹوٹنے میں طویل عرصہ لگے گا اور شاید چند ریکارڈز تو کبھی نہ ٹوٹ پائیں۔ اب سچن ایک اور ریکارڈ کے قریب ہیں، 200 ٹیسٹ…