ویوین رچرڈز پاکستان آنے کو تیار
ویوین رچرڈز ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ملنسار اور زندہ دل شخصیت بھی ہیں۔ وہ پہلے سیزن سے پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گرو کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ دوران میچ ویو کا جوش و جذبہ…