ٹیگ محفوظات

آئی پی ایل 2014ء

کربو، لڑبو، جیت بو! کولکتہ آئی پی ایل چیمپئن بن گیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کنگز الیون پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار انڈین پریمیئر لیگ کا اعزاز جیت لیا۔ بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ثابت ہوا کہ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں دھواں دار…

[ویڈیوز] ایک اوور میں 33 رنز

سریش رینا کی دھواں دار بیٹنگ بھی انڈین پریمیئر لیگ میں دو مرتبہ کے چیمپئن اور مجموعی طور پر 5 مرتبہ فائنل تک پہنچنے والے چنئی سپر کنگز کو اس بار حتمی مقابلے تک نہ پہنچا سکی۔ درحقیقت یہ انہی کی بیٹنگ تھی جس نے چنئی کو یہ اعتماد دیا کہ وہ 227…

[ویڈیوز] 'ماسٹر بلاسٹر' سہواگ کی طوفانی سنچری

بھارت کے وریندر سہواگ کو 'ماسٹر بلاسٹر' کہا جاتا ہے، بھارت کی جانب سے کئی تاریخی اننگز کھیلنے والے اس بیٹسمین کی طوفانی سنچری نے کنگز الیون پنجاب کو پہلی بار انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل تک پہنچا دیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے…

جیمز فاکنر: آخر میں ایسا کیوں ہوں؟

محض دو ماہ قبل آسٹریلیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اہم ترین مقابلے میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناقابل یقین شکست کھا کر باہر ہوا۔ اس وقت آخری اوور جیمز فاکنر نے پھینکا تھا اور انہیں 12 رنز کا دفاع کرنا تھا جس میں وہ ناکام رہے اور ڈیرن سیمی کے…

[ویڈیوز] پولارڈ کا کمال کیچ

انڈین پریمیئر لیگ 2014ء میں دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کا حال بہت برا ہے۔ ٹیم 11 میں سے صرف 4 مقابلے جیت پائی ہے لیکن کیرون پولارڈ کے لیے یہ سیزن بہت ہی عجیب و غریب رہا۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے علاوہ ان کا جذبات میں آپے سے باہر ہوجانا بھی رواں…

آئی پی ایل7 کا فائنل بنگلور میں ہوگا، ممبئی ہاتھ ملتا رہ گیا

ممبئی کی التجائیں، درخواستیں، منتیں، سماجتیں سب اکارت گئیں کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ کی گورننگ کونسل نے فیصلہ کرلیا ہے کہ رواں سیزن کا فائنل طے شدہ منصوبے کے مطابق یکم جون کو بنگلور ہی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کے سرکاری خبر رساں…

پولارڈ سے بات کرنے کا وقت نہیں، اسٹارک کا غصہ برقرار

ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ہنگامہ برپا کرتا ہوا انڈین پریمیئر لیگ کا ساتواں ایڈیشن اب حتمی مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے۔ آرام کے ان چند دنوں میں ٹیموں اور کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر نظرثانی کرنے اور آنے والے دنوں کے لیے نئی حکمت…

[ویڈیوز] یووراج کی واپسی

کرکٹ میں فارم عارضی لیکن کلاس مستقل ہوتی ہے اور شاید یہی بات یووراج سنگھ پر ثابت آتی ہے۔ گزشتہ ماہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ترین اعزاز کے انتہائی قریب پہنچنے کے بعد جب بھارت شکست سے دوچار ہوا تو اس کا ملبہ 'یووی' پر ڈالا گیا اور ایسا محسوس…

[وڈیوز] دو رنز، چھ وکٹیں!

ہدف 171 رنز، 14 اوورز کی تکمیل پر اسکور 121 رنز، بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے لیکن نتیجہ 10 رنز کی شکست، ایسا کارنامہ صرف کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بلے باز ہی دکھا سکتے ہیں، جن کے اعصاب پر شاید راجستھان رائلز کے خلاف گزشتہ مقابلے میں سپر اوور میں…

[وڈیوز] ڈی ولیئرز بمقابلہ ڈیل اسٹین

آخر ابراہم ڈی ولیئرز کو مختصر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیوں شمار کیا جاتا ہے؟ اس کی ہلکی سی جھلک 'اے بی' نے گزشتہ شب بنگلور میں دکھائی۔ جب حیدرآباد کی مضبوط باؤلنگ کے خلاف 156 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے محض 38…