ٹیگ محفوظات

آئی پی ایل

آئی پی ایل: کرکٹ یا تماشہ - دوسری قسط

"آئی پی ایل کرکٹ یا تماشہ" کی دوسری اور آخری قسط ملاحظہ ہو۔ اس تحریر میں میں ان توقعات پر روشنی ڈالوں گا جو مجھے اور ہر کرکٹ سے محبت کرنے والے کو انڈین پریمیئر لیگ اور اس کے منتظمین بھارتی کرکٹ بورڈ اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے ہیں۔ (اگر…

آئی پی ایل: کرکٹ یا تماشہ - پہلی قسط

’شرفاء کا کھیل‘ کرکٹ اس کرۂ ارض پر 100 سے زائد بہاریں دیکھ چکا ہے۔ ویسے تو برازیل کے مایہ ناز فٹبالر پیلے نے فٹ بال کو ایک خوبصورت کھیل کا نام دیا تھا لیکن جو کرکٹ کو واقعی سمجھتا ہے، صرف وہی جانتا ہے کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو آپ کو ہر ہر…

’دوستی کی جانب ایک اور قدم‘ ذکا اشرف کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

2008ء سے منقطع پاک-بھارت کرکٹ تعلقات میں رواں ماہ بہت تیزی سے بہتری آتی دکھائی دے رہی ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ایک پاکستانی ٹیم کو مدعو کرنے کے اعلان نے نہ صرف یہ کہ انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی…

’آئی پی ایل بند کرو‘ سابق بھارتی کرکٹر کی بھوک ہڑتال

یکے بعد دیگرے تنازعات میں گھرنے کے بعد بھارت میں ہی انڈين پریمیئر لیگ کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں اور سابق کھلاڑی اور موجودہ رکن پارلیمان کیرتی آزاد نے تو لیگ کے خاتمے کے لیے اتوار سے بھوک ہڑتال بھ شروع کر دی ہے۔ یہ ہفتہ آئی پی ایل…

حفیظ کی توجہ دورۂ سری لنکا کے بجائے آئی پی ایل پر

پاکستان نے چند روز قبل محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو کپتان بنانے کا اعلان کر کے مستقبل میں قیادت کے حوالے سے ممکنہ مسائل کو حل کرنے کے لیے عمل کا آغاز کیا اور بیشتر حلقوں کی جانب سے حفیظ کی تقرری کو مناسب قدم قرار دیا گیا لیکن کپتان بننے کے…

بھارت میں اسپاٹ فکسنگ تحقیقات آئی سی سی کا اصل امتحان ہوگا: شبیر احمد

بھارت میں نوجوان کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کے دھندے میں ملوث ہونے نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور ایک جانب جہاں سابق کھلاڑی مختلف پہلوؤں سے بھارتی کھلاڑیوں اور کرکٹ نظام کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں وہیں موجودہ کرکٹرز بھی ان کرتوتوں پر خاموش نہیں…

آئی پی ایل پر لگ گیا داغ؛ بھارتی ٹی وی کا ’خفیہ آپریشن‘، تہلکہ خیز انکشافات

بھارت کے بدنام زمانہ ٹیلی وژن چینل ’انڈیا ٹی وی‘ کے ایک خفیہ آپریشن نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے جس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی میچ اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہیں اور اس ضمن میں انہوں نے متعدد کھلاڑیوں کی نہ صرف گفتگو کرتے…

بھارت میں کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت، بورڈ مسائل کی دلدل میں

قومی ٹیم کو بیرون ممالک ملنے والی متواتر شکستیں، سہارا گروپ کے ساتھ گیارہ سالہ مالی تعلقات کا اختتام، یوراج سنگھ کی بیماری اور اب آئی پی ایل کے بانی للت مودی کے ذریعہ بی سی سی آئی کے صدر اور چنئی سپرکنگز کے مالک این سری نواسن پر الزام…

راہول ڈریوڈ راجستھان رائلز کے نئے کپتان مقرر

مایہ ناز بلے باز راہول ڈریوڈ کو بھارتی پریمیئر لیگ کی ٹیم راجستھان رائلز کا نیا قائد مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈریوڈ آسٹریلیا کے عظیم اسپنر شین وارن کی جگہ لیں گے جنہوں نے مسلسل چار سال تک راجستھان کی قیادت کی اور پہلے سیزن میں اسے آئی پی ایل…

آئی پی ایل کے دروازے بند ہونا مایوس کن ہے: کامران اکمل

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے پاکستانی کرکٹرز پر بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دروازے مستقل بند رہنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کرک نامہ سے خصوصی گفتگو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اگلے سیزن میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں…