ٹیگ محفوظات

آئرلینڈ پاکستان 2010-11ء

شاہد آفریدی نے دورۂ آئرلینڈ سے معذرت کرلی: پاکستان کرکٹ بورڈ

شاہد خان آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچز کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ اپنے علیل والد کی عیادت کے لیے اس وقت امریکہ میں موجود ہیں اور اسی وجہ سے آئرلینڈ کے دورے میں نہیں کھیل سکیں گے۔…

پاکستان رواں سال آئرلینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچز کھیلے گا

آئرلینڈ رواں سال مئی کے مہینے میں پاکستان کے خلاف دو ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے گا۔ دونوں ٹیموں کا آخری مرتبہ آمنا سامنا عالمی کپ 2007ء میں ہوا تھا جہاں آئرلینڈ نے ایک اپ سیٹ فتح حاصل کر کے پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا تھا۔…