یونس و عمر اکمل کی شاندار بلے بازی، پاکستان کا آئرلینڈ کے خلاف کلین سویپ
پاکستان نے یونس خان اور عمر اکمل کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔
بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے و آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آئرلینڈ نے نسبتا…