ٹیگ محفوظات

اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 7: لاہور-اسلام آباد ایلیمنیٹر 2 کی مکمل جھلکیاں

لاہور قلندرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ کے چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو اعزاز کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کی مکمل رپورٹ یہاں پر جبکہ جھلکیاں نیچے دیکھی جاسکتی ہیں:…

لیوک رونکی، ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

پاکستان سپر لیگ کا پہلا چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے سیزن کے فائنل میں بھی پہنچ چکا ہے اور اس کو یہاں تک لانے میں اہم ترین کردار وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے ادا کیا ہے۔ کوالیفائر میں اُن کی صرف 19 گیندوں پر نصف سنچری نہ صرف لیگ کا…

اسلام آباد نے کنگز کے ونگز کاٹ دیے، ناقابلِ یقین فتح

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیوک رونکی کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 3 کے فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے۔ یہ اسلام آباد بمقابلہ کراچی اور رونکی بمقابلہ کراچی زیادہ تھا کیونکہ کراچی کے 154 رنز کے…

پی ایس ایل3: کون کون پاکستان آئے گا؟

پاکستان سپر لیگ کا پہلا کوالیفائر کل یعنی اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز مقابل ہوں گے۔ اس مقابلے کے ساتھ ہی پی ایس ایل پاکستان منتقل ہو جائے گی۔ دونوں ایلی منیٹرز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جبکہ…

کراچی کوالیفائر میں، ملتان باہر

پاکستان سپر لیگ 2018ء کے پہلے مرحلے کے آخری مقابلے میں کراچی کنگز نے فیورٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پلے-آف مرحلے میں جگہ بنا لی ہے بلکہ ملتان سلطانز کو بھی باہر کردیا ہے۔ اب پاکستان سپر لیگ کا اگلا مرحلہ…

اسلام آباد نمبر ایک، کوئٹہ کو مسلسل دوسری شکست

ابتدائی تین مقابلوں میں ایک کامیابی اور پھر لاہور قلندرز کے خلاف بمشکل سپر اوور میں جیت ملنے کے بعد آخر کس نے سوچا تھا کہ اسلام آباد نمبر ایک بن جائے گا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایک شاندار جیت کے ذریعے اسلام آباد یونائیٹڈ نے سیزن میں…

مسلسل چار کامیابیاں، اسلام آباد ٹاپ پر

اگر آپ نے ابھی تک اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنجیدہ نہیں لیا تھا تو خبردار ہو جائیے، مسلسل چوتھا مقابلہ جیت کر وہ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک بن گئے ہیں۔ پشاور زلمی کے خلاف اہم مقابلے میں مصباح الیون نے 26 رنز کی واضح کامیابی حاصل کی ہے اور ثابت…

"مستقل مزاج" لاہور قلندرز ایک مرتبہ پھر باہر

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 3 میں جس مستقل مزاجی سے آغاز کیا تھا، اسی کے ساتھ مسلسل چھٹی شکست کھائی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے تقریباً یکطرفہ مقابلے کے بعد نہ صرف لاہور کو 6 وکٹوں سے ہرایا بلکہ اس پر پلے آف…

پی ایس ایل4 مکمل طور پر پاکستان میں ہوگا، وقار یونس پر اُمید

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا اگلا سیزن وہیں ہوگا، جہاں اسے ہونا چاہیے یعنی اپنے وطن پاکستان میں۔ اس وقت پی ایس ایل کا تیسرا سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کا اختتام آخری…