سچن نہیں بلکہ لارا عظیم ترین بیٹسمین تھے: ژاک کیلس
اٹھارہ سالہ طویل کیریئر میں 'گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والے' جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر ژاک کیلس نے کہا ہے کہ اپنے کیریئر میں مدمقابل کھلاڑیوں میں سے برائن لارا عظیم ترین بلے باز تھے، سچن نہیں۔
گزشتہ روز نیولینڈز 10 ویں سالانہ سال…