ٹیگ محفوظات

جیڈ ڈرنباخ

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ] بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سری لنکا نے میدان مارا اور بھارت کے خلاف فائنل میں وہ شاندار فتح حاصل کی جو ملک کے لاکھوں باسیوں کے لیے تاعمر یاد رہ جانے والا لمحہ ہوگی۔ ایک طرف جہاں سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جامع کارکردگی ان کی تاریخی جیت کا سبب…

"بہت بے آبرو ہوکر"، انگلستان کے خلاف ایک اور کلین سویپ

2009ء اور 2010ء میں پاکستان کا دستہ آسٹریلیا پہنچا اور یہ دورہ پاکستان کے بدترین زوال کا نقطہ آغاز ثابت ہوا۔ ٹیم تینوں ٹیسٹ مقابلے اور اس کے بعد تمام ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں شکست کھانے کے بعد اس حالت میں وطن واپس پہنچی کہ کھلاڑیوں کے…

اعصاب شکن مقابلہ، سیریز انگلستان کے نام

حتمی اوور میں انگلستان کی شاندار گیند بازی نے پاکستان کو یقینی فتح سے محروم کر دیا، بالکل ویسے ہی جیسا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں عمر گل کی تباہ کن باؤلنگ نے انگلستان کو جیت کی بو پانے کے باوجود منزل تک نہ پہنچنے دیا تھا۔ ایک بڑا فرق جو…

بھارت تاحال فتح کے ذائقے سے محروم، واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

سرزمین انگلستان پر بھارت اب تک فتح کے ذائقے سے محروم ہے اور ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد اب واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی اسے شکست کا مزا چکھنا پڑا ہے۔ اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر میں کھیلے گئے واحد ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں ایون مورگن کے بروقت 49…

دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلش دستے کا اعلان، اینڈرسن کی جگہ ڈرنباخ کی شمولیت

انگلستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں زخمی گيند باز جیمز اینڈرسن کی جگہ سرے سے تعلق رکھنے والے جیڈ ڈرنباخ کو طلب کیا گیا ہے۔ این پاور ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جون بروز جمعہ سے لارڈز…