ٹیگ محفوظات

جلال الدین

پاکستان کرکٹ کے اہم عہدے، اشتہار چھپنے سے پہلے ہی درخواستیں پہنچ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ کوچ کے اہم عہدوں کے لیے کوئی براہ راست تقرری نہیں ہوگی بلکہ اس کے لیے موزوں طریقہ اپنایا جائے گا اور اسی کے بعد بھرتیاں ہوں گی لیکن اس کے باوجود بورڈ حکام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو یقین دہانیاں دے رہے…

کیا پاکستان کا نیا باؤلنگ کوچ بھی غیر ملکی ہوگا؟

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ عاقب جاوید کے استعفے کے بعد اب پاکستانی ٹیم بغیر باؤلنگ کوچ کے ایشیا کپ حاصل کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے بنگلہ دیشی سرزمین پر اتر چکی ہے اور اس مختصر سی مہم کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے سب سے بڑی خبر یہ ہوگی…

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ ڈرا، سابق کرکٹرز پاکستان کی فیلڈنگ سے مایوس

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے 314 رنز کی برتری کے ساتھ 511 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کی تو سری لنکا کی ٹیسٹ بچانے کی امیدیں کم تھیں ، اور جب عمر گل نے اوپنر تھارنگا پرناوتنا کو دوسری ہی گیند پر چلتا کیا تو ایسا لگتا تھا کہ…

ذکا اشرف کی تقرری پر سابق پی سی بی عہدیداروں کا ردعمل

اعجازبٹ کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ذکا اشرف کی تقرری پر بورڈ کے سابق عہدیداروں اور ٹیسٹ پاکستانی کرکٹرز نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ خالد محمود کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل…

پاکستان کا نیا کوچ: عاقب جاوید وقار یونس کے جانشیں ہوں گے، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس نے عہدے کو کیا خیر باد کہا، گویا ہر کسی کی رال ٹپکنا شروع ہوگئی اور ابھی وقار کی مستعفی ہونے والی پریس کانفرنس ہی ختم نہ ہوئی تھی کہ سابق ملکی کرکٹرز نے کوچ بننے کے لیے کوششیں تیز کردیں حالانکہ…

نیا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیرملکی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کوچ وقار یونس کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملک کے کرکٹ کے حلقوں میں اک نئی بحث نے جنم لیا ہے کہ پاکستان اگلا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیر ملکی۔ اس حوالے سے مختلف ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں اور اس حوالے سے فریقین کے…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…