پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند
پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔
پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…