ٹیگ محفوظات

جیمز پیٹن سن

ویسٹ انڈیز کا ”شاندار“ استقبال، اننگز اور 212 رنز کی بدترین شکست

بے سر و سامانی کے عالم میں ویسٹ انڈیز کو سری لنکا کے ہاتھوں تینوں طرز کی سیریز میں بدترین شکست ہوئی اور اب بھی ہی اس کے دامن سے چمٹی ہوئی ہے۔ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کا محض ڈھائی دن میں خاتمہ ہوگیا ہے اور ویسٹ انڈیز کو ایک…

دنیائے کرکٹ کے ابھرتے ہوئے تیز رفتار باؤلرز

ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے فلک شگاف نعروں نے آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا۔ جب لٹل ماسٹر سچن تنڈولکر نے میدان میں قدم رکھا تو کولکتہ کے میدان میں کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ وہ چھوٹے چھوٹے قدم لیتے کریز کی جانب بڑھے، کبھی کندھوں کو آگے…

آسٹریلین کیمپ میں کھلبلی، بھارت تاریخی فتح کا منتظر

چنئی اور حیدرآباد میں تاریخی فتوحات، اور آسٹریلیا کے خیمے میں پڑھنے والی پھوٹ، کے بعد بھارت ایک تاریخی فتح حاصل کرنے کے قریب ہے۔ کل یعنی جمعرات سے موہالی میں شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ ہو سکتا ہے بھارت کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑے مارجن…

سہ فریقی سیریز: بقیہ مقابلوں کے لیے آسٹریلوی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے سہ فریقی کامن ویلتھ بینک سیریز کے بقیہ مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور راین ہیرس کی جگہ جیمز پیٹن سن کو طلب کیا گیا ہے جو پیر کی تکلیف کے باعث گزشتہ ماہ سے ملک کی نمائندگی سے محروم تھے۔ ٹورنامنٹ میں اب تک 19…

بھارت کے "پانچ مہان" آسٹریلیا کی "تیز مثلث" کے سامنے ڈھیر، پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا کے ناتجربہ کار اور نو آموز گیند بازوں نے بھارتی بلے بازوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔ گمبھیر، سہواگ، ڈریوڈ، سچن اور لکشمن پر مشتمل "Furious Five" بھی آسٹریلیا کے باؤلرز کا کچھ نہ بگاڑ سکے جنہوں نے بلے بازی کی تاریخ کی اس دیوارِ…

[ریکارڈز] سال 2011ء کے بہترین ٹیسٹ گیند باز

سال 2011ء کو ٹیسٹ کرکٹ میں گیند بازوں کا سال قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا، خصوصاً اسپنرز اور ڈیبوٹنٹس، یعنی ٹیسٹ کیریئر کا پہلا مقابلہ کھیلنے والے، باؤلرز نے اس سال حیران کن کارکردگی پیش کی ہے۔ اسپن گیند بازوں کی برتری تو اسی بات سے ظاہر…

پیٹن سن سچن اور سہواگ کا سامنا کرنے کے لیے بے چین

آسٹریلیا میں ہر سال کا اختتام ایک شاندار ٹیسٹ میچ کے ذریعے ہوتا ہے، 26 دسمبر کو ملبورن کے تاریخی میدان میں ٹیسٹ مقابلہ کھیلا جاتا ہے جس میں آسٹریلیا کسی مہمان ٹیم کے مدمقابل ہوتا ہے۔ اس کو "باکسنگ ڈےٹیسٹ" کہا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ…

ڈیبوٹنٹ باؤلرز کے لیے یادگار سال، پیٹن سن نے آسٹریلیا کو پہلا ٹیسٹ جتا دیا

2011ء، جو اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان گیند بازوں کے لیے یادگار ترین سال ثابت ہوا ہے، میں تیز گیند بازی کے عالمی افق پر ایک اور ستارے نے جنم لیا ہے جس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ مقابلے میں حریف بلے بازوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ جیمز پیٹن سن نے…