ایک ایسا ریکارڈ جو کبھی نہیں ٹوٹے گا
کرکٹ کے کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، کبھی نہیں ٹوٹیں گے، بلکہ ٹوٹ ہی نہیں سکتے، الّا یہ کہ قانون میں کوئی بنیادی نوعیت کی تبدیلی کر دی جائے۔ گزشتہ روز ایک ایسے ہی ریکارڈ کا دن تھا۔ 1956ء میں 31 جولائی کے دن انگلینڈ کے جم!-->…