دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی ایک مرتبہ پھر فائنل میں
پاکستان سپر لیگ 3 کے آخری پلے-آف میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی ایک اور جارحانہ اننگز کی بدولت کراچی کو 13 رنز سے شکست دے دی اور یوں مسلسل دوسری بار فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کراچی اور پشاور کے اس مقابلے میں اصل فرق اکمل کی اننگز تھی، جس…