[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3
سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال
جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…