آئی سی سی ایوارڈز 2011ء، علیم ڈار ایک مرتبہ پھر سال کے بہترین امپائر قرار
پاکستان کے علیم ڈار نے مسلسل تیسرے سال دنیا کے بہترین امپائر کا اعزاز جیت لیا تاہم پاکستان کے دیگر ستارے وہاب ریاض اور اظہر علی اپنے زمروں میں اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
آئی سی سی ایوارڈز 2011ء میں انگلستان نے دونوں اعلیٰ ترین…