انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جونی بیئرسٹو ورلڈ کپ سے باہر
انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو زخمی ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے و آخری ٹیسٹ بلکہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ وہ جمعے کو گالف کھیلنے کے دوران اچانک زخمی ہوئے۔
بیئرسٹو ایک دن پہلے ہی انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے!-->!-->!-->…