دورۂ سری لنکا، آسٹریلیا کا شاندار آغاز
گزشتہ چند ماہ سے سری لنکا سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی تھی۔ اس صورت حال میں جب آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ شروع ہوا تو توقعات ملی جلی تھیں، لیکن منگل کی شام راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم میں ماحول ہی کچھ دوسرا تھا۔ سری لنکا کامیابی تو حاصل نہ!-->…