ٹیگ محفوظات

جوش ہیزل ووڈ

عالمی کپ: آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ٹرافی اٹھانے کے لیے بے تاب

نوے کی دہائی دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی بالادستی کا آغاز تھی۔ گو کہ 1992ء میں عالمی کپ کا میزبان ہونے کے باوجود آسٹریلیا سیمی فائنل تک بھی رسائی حاصل نہیں کرسکا لیکن اس کے بعد 'کینگروز' نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ چار بار فائنل تک پہنچے اور…

آسٹریلیا بھارت کا سامنا کرنے کو تیار، پہلے ٹیسٹ کے لیے دستے کا اعلان کردیا

حال ہی میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت سے دوچار ہونے کے بعد اب آسٹریلیا کا اگلا امتحان پاکستان کے پڑوسی بھارت کے خلاف ہوگا جس کے پہلے ٹیسٹ کے لیے کینگروز نے اپنے 12 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ کپتان مائیکل کلارک بھی حتمی دستے شامل ہیں،…

آسٹریلیا جامع کارکردگی کے بعد سیریز میں برتر مقام پر

آسٹریلیا نے عالمی کپ سے پہلے سخت ترین حریف کے خلاف اہم سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرکے ثابت کردیا ہے کہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے اس کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست نے اس کے حوصلے پست…

انگلستان کی شکستوں کا نہ ٹوٹتا ہواسلسلہ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ہار گیا

پہلے ٹیسٹ، پھر ون ڈے اور اب ٹی ٹوئنٹی، شکستوں کا ایک نہ ٹوٹنے والا سلسلہ ہے جو انگلستان کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے۔ شاید یہ انگلستان کی کرکٹ تاريخ کا بدترین دورۂ آسٹریلیا ہو جس میں ابھی تک ٹیم صرف ایک مقابلہ جیت پائی ہے، باقی 11 مقابلوں میں…