ٹیگ محفوظات

جولین فاؤنٹین

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

واٹمور نے کوچ کا عہدہ سنبھال لیا، فاؤنٹین فیلڈنگ کوچ مقرر

بالآخر کرک نامہ کی تقریباً سات ماہ پرانی پیش گوئی درست ثابت ہوئی اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیو واٹمور کو پاکستان کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ان کے علاوہ معرف کوچ جولین فاؤنٹین نے بھی دو سالہ معاہدے کے تحت…

واٹمور ایشیا کپ سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے: انتخاب عالم

تمام تر سعی و جدوجہد اور ہر قسم کا دباؤ استعمال کرنے کے باوجود بالآخر محسن خان کی ’رخصتی‘ کا وقت آن پہنچا اور اس امر کی تصدیق نئے کوچ کی تلاش کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ انتخاب عالم نے کر دی ہے کہ آسٹریلیا تعلق رکھنے والے معروف کوچ ڈیو…

پی سی بی غیر ملکی کوچ کا خواہاں؛ چیئرمین سینیٹ اسپورٹس کمیٹی کی مخالفت

پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے مستعفی ہوجانے کے بعد چار ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے لیے مستقل کوچ مقرر کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس حوالے سے جہاں ایک طرف پی سی بی غیر ملکی کوچ کے انتخاب…

جولین فاؤنٹین کے پاکستان فیلڈنگ کوچ بننے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نئے چیئرمین ذکا اشرف کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ کو ایک مرتبہ پھر عروج کی جانب گامزن کرنے کے لیے کوششیں کر رہا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان نے نئے ہیڈ کوچ کے علاوہ کھیل کے تینوں اہم شعبوں باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کے لیے…