ٹیگ محفوظات

جنید خان

شاندار آغاز، شایانِ شان مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب اور اس کے بعد چھکے اور چوکوں سے بھرپور ایک جاندار مقابلے کے ساتھ ہوا جس میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ایک بہت بڑے ہدف کے تعاقب میں ایسی…

سرزمین آسٹریلیا پر 12 سال بعد پہلی کامیابی

محمد حفیظ کی 'پروفیسری' نے کام کر دکھایا، پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 12 سال بعد بالآخر اپنی پہلی کامیابی کا مزا چکھ ہی لیا۔ چھ وکٹوں کی ایک اہم کامیابی میں گیند بازوں کی منظم باؤلنگ اور حفیظ کی شاندار بلے بازی کا کردار اہم رہا۔…

محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو طلب کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کی جگہ پر کرنے کے لیے جنید خان کا انتخاب کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جنید خان کو ایک روزہ دستے میں شمولیت کے لیے آئندہ روز آسٹریلیا روانہ کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ محمد عرفان کی والدہ آج صبح…

’’بگڑے بچے‘‘ اور جنید خان!!

اسکول کے دنوں میں کلاس کے شرارتی بچوں کوجب’’ڈنڈا پیر‘‘ بھی بندا نہیں بناسکتا تھا تو ہمارے اُستاد ایسے بچوں کو اُن کے حال پر چھوڑتے ہوئے سب سے پیچھے بٹھا دیا کرتے تھے تاکہ دوسرے بچے ان کے ’’اثرات‘‘ سے دور رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی شاید…

مرکزی معاہدے، عمر اکمل اور احمد شہزاد نچلے ترین درجے پر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹس یعنی مرکزی معاہدوں سے نوازنے کا اعلان کردیا ہے۔ چار زمروں پر مشتمل یہ معاہدہ اگلے ایک سال کے لیے ہے۔ اگر گزشتہ معاہدوں کو مدنظر رکھا جائے تو موجودہ اعلان میں بہت سے اہم کھلاڑی زیر و زبر…

کلکتہ، پاکستان کے لیے خوش نصیب میدان

ہر طرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی گہما گہمی ہے، دنیا بھر کے کرکٹ تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کے مقابلے دیکھنے کے لیے بے چین ہیں، لیکن اِس میگا ایونٹ میں ایک ایسا بھی میچ ہے جس کا انتظار کسی خاص ملک کے رہنے والے نہیں بلکہ پوری دنیا میں رہنے والے بے تابی…

سہیل خان دورۂ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے

پاکستان کے تیز گیندباز سہیل خان پہلی بار ٹیم کا مستقل حصہ بننے جا رہے تھے کہ کمر کی تکلیف نے انہیں آنے والے دورۂ بنگلہ دیش سے باہر کردیا۔ ان کی جگہ پاکستان نے جنید خان کو ایک روزہ دستے میں شامل کردیا ہے جو پہلے ہی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی مرحلے…

عالمی کپ: پاکستان تاریخ کے کمزور ترین باؤلنگ دستے کے ساتھ کھیلے گا

پاکستان نے اپنے تیسرے اہم گیندباز جنید خان سے محروم ہوجانے کے بعد اب ان کی جگہ راحت علی کو طلب کیا ہے، جس نے تمام فیصلوں کی طرح ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے کہ کیا پاکستان اتنے ناتجربہ کار باؤلنگ دستے کے ساتھ عالمی کپ میں کچھ کر بھی پائے…

”مرے ہوئے کو سو دُرّے“ جنید خان بھی عالمی کپ سے باہر

میدان میں پے در پے شکستوں کے بعد جنید خان کا عالمی کپ سے باہر ہونا گویا ”مرے ہوئے کو سو دُرّے“ لگنا ہے۔ اپنے دونوں سرفہرست گیندبازوں سعید اجمل اور محمد حفیظ کی خدمات سے محروم ہوجانے کے بعد جو موہوم سی امید رہ گئی تھی وہ آج جنید خان کے فٹنس…