ٹیگ محفوظات

جنید خان

جنید خان عالمی کپ سے باہر؟

عالمی کپ 2011ء میں بھارت کے ہاتھوں سفر تمام ہوجانے کے بعد پاکستان کو اگلے موقع کے لیے چار سال کا طویل انتظار کرنا پڑا ہے۔ اس دوران پلوں کے نیچے سے کافی پانی بہہ چکا ہے لیکن عالمی کپ 2015ء کے آغاز سے صرف چند ہفتے قبل جس حد تک تصور کیا جا…

جنید خان زخمی؛ بلاول بھٹی قومی ٹیم میں شامل

پاکستانی تیز گیند باز جنید خان زخمی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ مقابلوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ 23 سالہ بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جنید خان گزشتہ دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں باولنگ پریکٹس…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ 15 رکنی دستہ

پاکستان سمیت تمام ملکوں کے پاس عالمی کپ کے لیے حتمی ٹیموں کے اعلان کی خاطر اب صرف ایک دن موجود ہے یعنی کہ حتمی فیصلے تو ہو ہی چکے ہوں گے، ایک یا دو دن کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی فیصلے میں تبدیلی کا امکان تو نہیں ہوگا، بس صرف اعلان ہونا…

احمد شہزاد اور وہاب ریاض کی صحت یابی، آئندہ سیریز میں واپسی کا امکان

اہم کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے باوجود فتوحات حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے اب مزید خوشخبریاں موجود ہیں کیونکہ اس کے کئی کھلاڑی اب مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تیار ہیں۔…

پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ، زخمی جنید خان سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پے در پے شکستوں کا سامنا کرنے والے پاکستان کو سیریز میں ایک اور دھچکا پہنچا ہے اور تیز گیندباز جنید خان گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوکر پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان پہلے ہی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ…

پاکستان نے زخمی جنید خان کی جگہ محمد عرفان کو طلب کرلیا

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز میں تو شکست کھائی ہی لیکن ساتھ ساتھ اپنے کامیاب ترین باؤلر جنید خان کی خدمات سے بھی تقریباً محروم ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے آنے والی ون ڈے سیریز کے لیے طویل قامت محمد عرفان کو…

پاکستان کو دھچکا، جنید خان کولمبو ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کی میچ میں جیت اور سیریز بچانے کی کوششوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اس کے اہم ترین گیندباز جنید خان دوسرے ٹیسٹ کے بقیہ کھیل سے باہر ہوگئے ہیں۔ جنید نے تیسرے روز پاکستانی اننگز کے آخری لمحات میں سری لنکا کے گیندباز دھمیکا…

باؤلرز کی عمدہ کارکردگی بیٹسمینوں کی مدد کی منتظر

گال میں انتہائی غیر متوقع شکست کے بعد سری لنکا میں ٹیسٹ جیتنے کا خواب تو حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتا، بلکہ اب تو سیریز بچانے کے لیے بھی ایڑی چوٹی کا زور درکار ہے۔ یوم آزادئ پاکستان پر شروع ہونے والے ٹیسٹ کو جیت کر مہیلا جے وردھنے کے الوداعی…

گال ٹیسٹ میں ناقص منصوبہ بندی، پاکستان مشکلات کی زد میں

جو کرکٹ پر گہری نظر رکھتے ہیں، ان کو پاکستان کی یہ منصوبہ بندی کسی طرح ہضم نہیں ہو رہی کہ وہ سری لنکا کے خلاف، اسی کے میدانوں میں، دنیا کی بہترین بیٹنگ وکٹوں پر صرف چار باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ ابتدائی ایک ڈیڑھ دن، جب تک کہ پاکستان…