ٹیگ محفوظات

کاگیسو رباڈا

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ اور 'بیزبال' کے غبارے سے ہوا نکال دی

زیادہ دن نہیں گزرے، بس یہی ایک ڈیڑھ مہینے پہلے بھارت کے خلاف ایجبسٹن میں انگلینڈ نے ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کی تھی۔ اس فتح کے بعد ہر طرف 'بیز بال' کی باتیں تھیں۔ ایک ایسی حکمتِ عملی جس کے مطابق جارحانہ کھیل ہی بہترین دفاع ہے۔ جب جنوبی

جنوبی افریقہ، اینٹ کا جواب پتھر سے

پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں مایوس کن ناکامی کے بعد لگتا ہے جنوبی افریقہ پوری تیاری کے ساتھ جوہانسبرگ پہنچا، جہاں اس نے حریف بلے بازوں کو پوری منصوبہ بندی کے ذریعے نشانہ بنایا اور بعد ازاں 7 وکٹوں کی آسان فتح کے ذریعے سیریز برابر کر

جنوبی افریقہ کا نہلے پہ دہلا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں دوسرے نمبر پر ہے لیکن جنوبی افریقہ نے اسے اُسی کے میدان پر ایک بڑی شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی واپسی…

[سالنامہ 2015ء] جنہوں نے آتے ہی دل جیت لیے

کرکٹ اور 2015ء، ایک اور سال تھا جو بیت گیا، اپنے دامن میں کئی یادیں لیے، کئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتا ہوا اور کئی تحفے دیتا ہوا۔ ایسے کھلاڑی جو مستقبل کے عظیم کرکٹر بن سکتے ہیں۔ سالنامہ 2015ء کے سلسلے میں یہ تحریر ان چند کھلاڑیوں کے لیے ہے…

ماہِ اکتوبر کا بہترین باؤلر کون؟

ماہِ اکتوبر اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور کرکٹ کے لحاظ سے یہ بہت مصروف، بلکہ زبردست، مہینہ رہا۔ گزشتہ ایک ماہ میں دنیا کی کئی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں اور گیند اور بلّے کے درمیان خوب مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اگر ایک مہینے میں مختلف گیندبازوں…

جنوبی افریقہ کا بلّا چارج، بھارت کی کمر ٹوٹ گئی

بیرونِ ملک بھارت کی کارکردگی جیسی بھی ہو، مگر اسے ہمیشہ "گھر کا شیر" سمجھا جاتا ہے، اور اس نے کئی بار یہ ثابت بھی کیا ہے۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ 1991ء میں بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی سے لے کر آج تک جنوبی افریقہ کبھی بھارت کو اس کی سرزمین…

انڈر19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا ڈھیر، جنوبی افریقہ پاکستان کے خلاف فائنل کھیلے گا

جنوبی افریقہ نے کاگیسو رباڈا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے کر انڈر19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔ بدھ کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نوجوان پروٹیز…