"سر جدیجا" کامران اکمل بن گئے؛ ایک ہی اوور میں دو کیچ ڈراپ!
بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا اس وقت اپنی بدترین فارم میں ہیں۔ بلے بازی اور گیند بازی تو ایک طرف، "سر جدیجا" سے تو فیلڈنگ بھی نہیں ہو پارہی۔
بلے بازی میں رویندر جدیجا کی خراب کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بھارت میں…