ٹیگ محفوظات

کامران اکمل

ایک اور لیگ؟

دنیائے کرکٹ کے عظیم سابق کھلاڑیوں کو جمع کرکے توجہ سمیٹنے کی ناکام کوشش پچھلے سال ماسٹرز چیمپیئنز لیگ کی صورت میں کی گئی۔ اس کا دوبارہ انعقاد ہوگا یا نہیں، کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اسی دوران ایک اور لیگ "اُگ" آئی ہے، جس کا نام انڈین…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروہ بندیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی ہے. پاکستانی اخبارات کے آرکائیوز سے پتہ چلتا ہے کہ 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی. عمران خان نے بیک فائر…

یادِ ماضی عذاب ہے یارب!

پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ تعلقات تقریباً 8 سال سے ٹوٹے ہوئے ہیں، 2007ء میں پاکستان کے دورۂ بھارت سے لے کر آج تک دونوں ملکوں نے آپس میں کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی۔ 2012ء کے اواخر میں کچھ برف پگھلی اور پاکستان نے بھارت کے دورے میں چند…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: نہ کھلائے جانے پر پاکستانی کھلاڑی مایوس

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور دیگر معاملات کے بعد خدشہ یہی تھا کہ شاید اس مرتبہ لیگ میں دلچسپی کا عنصر کم رہے گا۔ اگر دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی بات کی جائے تو کچھ حد تک ایسا ہوا بھی کہ کوئی نامور کھلاڑی لیگ میں شامل…

گوتم گمبھیر؛ کرکٹ کا جھگڑالو بچہ

کرکٹ کو ہمیشہ شرفاء کا کھیل کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ دنیا کے دیگر کھیلوں کی طرح بدمعاشوں کا کھیل بن چکا ہے۔ عوام میں جڑوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ نے عامیانہ رنگ بھی پکڑ لیا ہے۔ اب کھلاڑیوں کے ایک دوسرے کو آنکھیں دکھانے، گھورنے، گالم گلوچ اور دھکم…

عالمی کپ: پاکستان کے ابتدائی دستے کا اعلان، شعیب، اجمل اور کامران بھی شامل

پاکستان نے عالمی کپ 2015ء کے لیے اپنے ابتدائی 30 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں نہ صرف پابندی کے شکار سعید اجمل بلکہ ڈیڑھ سال سے دھتکارے ہوئے کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کو عالمی کپ 2011ء کے بعد…

مارش خاندان نے تاریخ رقم کردی

دبئی کے شاندار اسٹیڈیم میں جب آسٹریلیا کا دستہ میدان میں اترا تو ٹیم کے ہمراہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی بھی تھا جو اپنے خاندان کی روایتوں کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھا۔ 23 سالہ مچل مارش نے اپنے والد جیف مارش سے "بیگی گرین کیپ" وصول کرکے…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پشاور اور لاہور فائنل میں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز سے قبل کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ پشاور فائنل کھیلے گا اور اس کا مقابلہ لاہور لائنز کی ایسی ٹیم سے ہوگا جس کے تمام کھلاڑی اس وقت قومی ٹورنامنٹ کے بجائے بھارت میں چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ لیکن دونوں…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بے تاب

پانچ سالوں سے پاکستان کے مقابلوں کی میزبانی کرنے والے میدان اب انڈین پریمیئر لیگ کے ہنگاموں سے سجے ہوئے ہیں لیکن اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ 2008ء میں آئی پی ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے بعد سے اب تک پاکستان کے کھلاڑیوں کا غیر…

بڑے نام والے بڑا کام کب کریں گے؟

پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کچھ مطمئن ہے کیونکہ اس کے آئندہ مقابلے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیں، جن کے مقابلے میں پاکستان کی حالیہ کارکردگی بہت اچھی ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ابتدائی دونوں مقابلوں ہی…