تجربہ کار کھلاڑیوں کی بدولت پاکستان وارم اپ مقابلہ جیت گیا
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز سے قبل لہو گرمانے کے واسطے کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان نے باؤلنگ اور بیٹنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان کی کارکردگی میں مرکزی کردار تجربہ کار کھلاڑیوں…