ٹیگ محفوظات

کین ولیم سن

نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ فتوحات کا سلسلہ دراز، ویسٹ انڈیز کو بھی زیر کرلیا

نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی اور یوں مسلسل تیسری ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ ٹیم نے گزشتہ سال کے اواخر میں ویسٹ انڈیز کے اپنے میدانوں پر شکست دی تھی اور اس کے بعد ہوم گراؤنڈ پرہی بھارت…

سال 2013ء کی بہترین تصاویر

"کرکٹ کی بائبل" کہلانے والے معروف جریدے 'وزڈن' اور کرکٹ قوانین کے رکھوالے میری لبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے سال 2013ء کی بہترین کرکٹ تصاویر کے مقابلے کے نتائج ظاہر کردیے ہیں جس کے مطابق عظیم بلے باز سچن تنڈولکر کی ایک تصویر کو سال کی بہترین…

بھارت کی بیرون ملک شکستوں کا سلسلہ دراز تر، آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کی یادگار جیت

نیوزی لینڈ نے بھارت کی بیرون ملک شکستوں کے سلسلے کو مزید دراز کرتے ہوئے آکلینڈ میں 40 رنز سے شاندار کامیابی سمیٹ لی۔ ابتدائی ڈھائی دنوں تک نیوزی لینڈ کے حق میں رہنے والا مقابلہ بھارت کی شاندار باؤلںگ اور ٹاپ آرڈر کی عمدہ بلے بازی کی بدولت…

نیوزی لینڈ 4، بھارت 0

نیوزی لینڈ نے کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے تقریباً اسی طرح بھارت کو شکست دی، جس طرح گزشتہ مقابلوں میں دے کر سیریز اپنے نام کی تھی اور پانچواں و آخری ون ڈے بھی جیت کر سیریز میں فتح کا مارجن چار-صفر کردیا۔ جب ٹیم انڈیا دورے کے…

"عزت سادات بھی گئی"، بھارت عالمی نمبر ایک نہیں رہا

کیویز کے دیس میں پہنچتے ہی بھارت کو عالمی نمبر 8 کے ہاتھوں دو شکستوں نے نہ صرف سیریز میں لب بام تک پہنچا دیا ہے بلکہ عرصے سے موجود عالمی درجہ بندی کی سرفہرست پوزیشن سے بھی محروم کردیا ہے۔ بارش سے متاثرہ مقابلے میں نیوزی لینڈ نے کین…

انگلستان بارش اور نیوزی لینڈ کو شکست دیتا ہوا سیمی فائنل میں

انگلستان اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت تمام خطرات اور خدشات سے جان چھڑاتا ہوا سیمی فائنل میں پہنچ گیا اور ساتھ ساتھ گروپ 'اے' میں سرفہرست رہنے والے نیوزی لینڈ کا معاملہ لٹکا گیا، جسے ٹورنامنٹ میں اپنی بقاء کے لیے اب آسٹریلیا-سری…

پانچ رن آؤٹ، نیوزی لینڈ کی ناقابل یقین سیریز جیت

ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگاکہ نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ جیسی ٹیم کو ایک روزہ سیریز میں پچھاڑ دے گا؟ لیکن دوسرے ایک روزہ میں کین ولیم سن کی زبردست سنچری اور بعد ازاں شاندار فیلڈنگ کے باعث نیوزی لینڈ 27…

نوجوان ولیم سن میچ بچا گئے، فیلڈرز کی فیاضی جنوبی افریقہ کو لے ڈوبی

مہمان فیلڈرز کی فیاضی اور نوجوان کین ولیم سن کی بلے بازی کے جوہر نے جنوبی افریقہ کو ایک یقینی فتح سے محروم کر دیا، جو کلین سویپ کی توقعات کے ساتھ سیریز میں اترا تھا لیکن صرف 1-0 کے معمولی مارجن ہی سے جیت پایا اور عالمی درجہ بندی میں سرفہرست…

زمبابوے کی سنسنی خیز فتح؛ نیوزی لینڈ کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور

جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے…