ٹیگ محفوظات

کیون پیٹرسن

[ریکارڈز] جوس بٹلر تیز ترین سنچری بنانےوالے انگلش بیٹسمین

لارڈز کے میدان پر جوس بٹلر کو دھواں دار بیٹنگ کرتے دیکھنا لندن شہر کے تماشائیوں کے لیے ایک یادگار نظارہ تھا۔ افسوسناک امر یہ رہا کہ ایسی باری شکست خوردہ قرار پائی اور سری لنکا نے مقابلہ 7 رنز سے جیت لیا۔ گو کہ یہ نتیجہ سیریز کو زندہ رکھنے…

پیٹر مورس ایک مرتبہ پھر انگلستان کے کوچ مقرر

انگلستان نے کیون پیٹرسن کے عہد کے خاتمے کے ساتھ ہی پیٹر مورس کو ایک مرتبہ پھر ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ یہ وہی مورس ہیں جو 2009ء میں اس وقت کے کپتان پیٹرسن کے ساتھ سخت تنازع کے بعد کوچنگ سے علیحدہ کر دیے گئے تھے لیکن اب اینڈی فلاور اور ایشلے…

سال 2013ء کی بہترین تصاویر

"کرکٹ کی بائبل" کہلانے والے معروف جریدے 'وزڈن' اور کرکٹ قوانین کے رکھوالے میری لبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے سال 2013ء کی بہترین کرکٹ تصاویر کے مقابلے کے نتائج ظاہر کردیے ہیں جس کے مطابق عظیم بلے باز سچن تنڈولکر کی ایک تصویر کو سال کی بہترین…

آئی پی ایل، نیلامی کا پہلا دن، کوئی پاکستانی نژاد بھی نہ بک سکا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں 'تین بڑوں' کی سفارشات منظور ہونے کی خوشخبری اور جسٹس جدگال کمیشن کی رپورٹ میں انڈین پریمیئر لیگ میں بدعنوانیوں کے انکشافات کی بھیانک خبروں کے درمیان امید و بیم کی حالت میں آئی پی ایل 2014ء کے لیے کھلاڑیوں کی…

انگلستان نے کیون پیٹرسن کو جبری طور پرریٹائر کردیا

چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر نقصان صرف خربوزے کا ہی ہوتا ہے اور یہ مثال انگلستان کے بلے باز کیون پیٹرسن پر صادق آتی ہے۔ انگلستان کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار چاہے کوئی بھی ہو، سب سے پہلے تاریخ کے اس کامیاب ترین انگلش بیٹسمین کو باہر…

اینٹ کا جواب پتھر، آسٹریلیا کی برتری چار-صفر

آسٹریلیا نے اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا اور چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر رواں سال کے وسط میں ایشیز شکست کا نہ صرف بھرپور بدلہ لے لیا بلکہ اب اس کی نظریں کلین سویپ کے ذریعے نئے سال کا آغاز کرنے پر مرکو زہیں۔…

اوول کی پچ پر پیشاب کرنے والے انگلش کھلاڑی شرمندہ

ایشیز سیریز جیتنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں کی جانب سے اوول کی پچ پر پیشاب کرنے کے واقعے نے کرکٹ حلقوں میں سخت اضطراب پیدا کردیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج کھلاڑیوں نے اس نامناسب حرکت پر معذرت طلب کی ہے۔ آسٹریلیا کے چند صحافیوں نے انکشاف…

[آج کا دن] بھارت کی بدترین شکستوں میں سے ایک

عالمی چیمپئن بننے کے بعد ٹیموں کا اعتماد بلندیوں کو چھونے لگتا ہے۔ صرف ایک یادگار جیت انہیں کس طرح حوصلہ دیتی ہے،اس کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔ لیکن بھارت کے ساتھ معاملہ الٹا ہو گیا۔ عالمی کپ 2011ء جیتنے کے بعد آج ہی کے دن وہ انگلستان

زخمی پیٹرسن نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

انگلستان کے کلیدی بلے باز کیون پیٹرسن نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ وہ گزشتہ ماہ فیلڈنگ کی مشقوں کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ 32 سالہ پیٹرسن کو یہ انجری حالیہ دورۂ نیوزی لینڈ…

انگلستان کو دوسرا بڑا دھچکا، کیون پیٹرسن زخمی

دورۂ نیوزی لینڈ میں انگلستان دو ٹیسٹ کھیل چکا، جس کے بعد بھی صفر-صفر سے سیریز برابر ہے اور جو ویسے ہی انگلستان کے لیے پریشان کن ہے، لیکن اب ان کی پریشانی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے کیونکہ ان کے اہم ترین بلے باز کیون پیٹرسن زخمی ہو کر ٹیم سے…