آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان، تاریخ پر ایک نظر
پاکستان سپر لیگ کا بخار بالآخر اتر گیا۔ لاہور قلندرز کی یادگار کامیابی کے بعد اب جذبات بھی معمول پر آ چکے ہوں گے اور آنا ضروری بھی ہیں کیونکہ اب ہے 'اصل تے وڈا مقابلہ': پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا!
یہ ایک تاریخی دورہ ہے، تاریخی اس لیے…