ٹیگ محفوظات

خرم منظور

حفیظ کی واپسی۔۔۔تلوار کس پر گرے گی؟؟

چند روز قبل ہی میں نے لکھا تھا کہ طرف ایک فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی پاداش میں کسی کھلاڑی کو دوسری طرز کی کرکٹ سے بھی باہر کردینا درست روش نہیں ہے اور اسی طرح ایک فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ اس کھلاڑی کو دوسرے فارمیٹ میں واپس بلا کر…

[ریکارڈز] دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی اوپنرز

پاکستان کے نوجوان بلے باز خرم منظور ابوظہبی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا کر میچ کے ہیرو قرار پائے، لیکن دبئی میں جاری اگلا ہی ٹیسٹ ان کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوا۔ وہ دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے اور یوں پاکستان کی ٹیسٹ…

ڈیل اسٹین کا غصہ اور خرم منظور کا پیار بھرا جواب

کہا جاتا ہے کہ تیز گیند باز نہ صرف کھیل کے میدان میں بلکہ ذاتی زندگی میں کافی غصیلی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر کھیل کے قوانین کو توڑتے ہوئے دوسرے کھلاڑیوں پر جملے کستے اور بدتمیزی کر بیٹھتے ہیں۔ ویسے تو اس کی کئی ایک…

ناقابل یقین پاکستان فاتح، نمبر ایک جنوبی افریقہ ڈھیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی سب سے غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کا اندازہ پاکستان کی ٹیسٹ اکھاڑے میں حالیہ کارکردگی دیکھنے والوں کو بخوبی ہوگیا ہوگا۔ کہاں زمبابوے کے خلاف ایک ماہ قبل 264 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ناکامی…

خرم منظور اپنے برے دن پیچھے چھوڑ آیا!

ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ ٹی وی چینلوں پر متحدہ عرب امارات کے خلاف پریکٹس میچ میں ’’دو باریاں‘‘ لینے والے خرم منظور کا چرچا منفی انداز میں ہورہا تھا اور بہت سے لوگوں کی خواہش تھی کہ پروٹیز کے خلاف پاکستان 'اے' کی طرف سے نصف سنچریاں…

تمام اندازے غلط، پاکستان ابوظہبی میں بالادست پوزیشن پر

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل ہمیشہ کی طرح پاکستان کی بیٹنگ اہلیت موضوع بحث تھی خصوصاً اوپننگ کے حوالے سے، جسے اننگز کے ابتدائی لمحات میں دنیا کے بہترین گیندبازوں کا سامنا کرنا تھا۔ لیکن ابوظہبی میں نوجوان خرم…

[باؤنسرز] مشکل فیصلے سلیکشن کمیٹی کے بس کا روگ نہیں

پریکٹس میچ کے آخری دن بقیہ تین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرکے جنوبی افریقہ کیخلاف 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو مکمل کردیا گیا ہے۔احمد شہزاد اور شان مسعود کے درمیان اوپننگ پوزیشن پر خرم منظور کا ساتھی بننے کیلئے ’’ٹائی‘‘ تھی مگر سہ روزہ میچ میں…

دورۂ سری لنکا کے لیے طلب کیا گیا تو مایوس نہیں کروں گا: خرم منظور

2010ء کا دورۂ آسٹریلیا پاکستان کے لیے ایک بھیانک خواب تھا۔ تمام ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر بہت منفی اثرات مرتب کیے۔ کئی سینئر کھلاڑیوں کو پابندیوں اور جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا، ٹیم کا شیرازہ…

کراچی زیبراز کا زبردست کم بیک؛ کوئٹہ بیئرز کا پتہ صاف

خرم منظور کی عمدہ بلے بازی اور کپتان دانش کنیریا کی جادوئی گیند بازی کے ذریعے کراچی زیبراز نے کوئٹہ بیئرز کو شکست دے دی. فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے پانچویں میچ میں میزبان ٹیم کراچی زیبراز ایک نئے روپ اور لگن کے ساتھ میدان میں نظر آئی جس…