ٹیگ محفوظات

کریگ بریتھویٹ

انگلینڈ ایک بار پھر جیت نہ سکا

کہا تھا نا کہ ویسٹ انڈیز میں انگلینڈ کی حالت ہمیشہ ابتر رہتی ہے؟ پہلے ٹیسٹ میں یقینی کامیابی سے محروم ہو جانے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو کامیابی حاصل نہیں ہو پائی۔ اسے فیصلہ سازی میں تاخیر کہیں یا ویسٹ انڈین کپتان کی شاندار بلے

پاکستان کو درجہ بندی میں بڑا نقصان

متحدہ عرب امارات کے جن میدانوں پر پاکستان نے آسٹریلیا اور انگلستان جیسی عظیم ٹیموں کو کلین سویپ سے دوچار کیا، وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش نہ کرنا باعث تشویش ہے۔ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں اوسط درجے کی کارکردگی کی وجہ سے پاکستان…

بریتھویٹ کی ’بیٹ کیری‘ اننگز

ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھویٹ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں ناقابلِ شکست 142 رنز اسکور کرکے اپنا نام بیٹ کیری کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں لکھوا لیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شارجہ میں جاری ہے۔ پہلی اننگز میں…

ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا واقعہ، ایک گیند پر سات رنز

کرکٹ میں ایک گیند پر زیادہ سے زیادہ کتنے رنز بن سکتے ہیں؟ کیا کہا؟ چھ رنز؟ ایک مرتبہ پھر سوچ لیں کیونکہ ویسٹ انڈیز کے نوجوان اوپنر کریگ بریتھویٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میں ایک گیند پر سات رنز بنائے ہیں۔ جنوبی افریقہ اور…

بالآخر ویسٹ انڈیز جیت گیا، سیریز برابر

کئی بدترین شکستوں کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز نے فتح کا ذائقہ چکھ ہی لیا۔ گو کہ حریف بلے بازوں کی آخری مزاحمت اور بعد ازاں بارش کی وجہ سے آنے والے وقفوں نے انہیں خاصا پریشان کیا البتہ جب انہیں 93 رنز کا معمولی ہدف حاصل کرنے کا موقع ملا تو صرف…