ٹیگ محفوظات

کمار سنگاکارا

مصباح و آفریدی نے سری لنکا کو زیر کر لیا، گروپ پوزیشن مضبوط

گروپ 'اے' کے ایک اہم میچ  میں پاکستان نے میزبان سری لنکا کو 11 رنز سے شکست دے کر گروپ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔یوں پاکستان نے عالمی کپ میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا اپنا ریکارڈ بھی برقرار رکھا ہے۔ گو کہ اسے ٹورنامنٹ کی…

سری لنکا کی کینیڈا کے خلاف 210 رنز کی شاندار فتح

عالمی کپ 2011ء میں یکطرفہ میچز کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کو بدترین شکست دینے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے کینیا کو کچل کر رکھ دینے کا بعد تیسرا مقابلہ میزبان سری لنکا اور کینیڈا کے درمیان ہوا جس میں سری لنکا…

ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 2-0 سے سری لنکا کے نام

3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے سری لنکا کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز کو میزبان ٹیم نے آؤٹ کلاس کردیا۔ کھیل کے تینوں شعبوں بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ میں سری لنکا نے بہترین کارکردگی دکھا کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آخری میچ میں کپتان کمار…

ورلڈ کپ 2011ء: سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

19 فروری سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے سری لنکن ٹیم کے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی کپ میں سری لنکا کی قیادت وکٹ کیپر و بیٹسمین کمار سنگارا کے سپرد کی گئی ہے اور مہیلا جے وردھنے کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔…

ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین و بالرز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین اور بالرز کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) جاری کردی گئی ہے۔ بیٹسمین کی حالیہ درجہ بندی میں بھارت کے ماسٹر بلاسٹر سچل ٹنڈولکر 883 پوائنٹس کے ساتھ نمبر 1 کی پوزیشن پر موجود…