ٹیگ محفوظات

لاہیرو تھریمانے

سری لنکا بام عروج پر، انگلستان لبِ گور

آپ کا شمار اگر ان افراد میں ہوتا ہے جنہیں عالمی کپ میں سری لنکا کی اہلیت پر شبہ تھا، تو ان کے لیے اب آنکھیں ملنے کا وقت آ چکا ہے۔ سری لنکا نے انگلستان کے خلاف 310 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے اپنی اہلیت ثابت کردی ہے۔ کمار…

نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز، سری لنکا کو 98 رنز سے شکست

عالمی کپ کا آغاز میزبان نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف ایک شاندا رجیت کے ذریعے ہوگیا کہ جہاں میزبان نے کھیل کے ہر شعبے میں اپنی بالادستی ثابت کردی۔ ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں مطلع ابرآلود دیکھ کر سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے پہلے…

پاکستان کی بدترین باؤلنگ و فیلڈنگ، سری لنکا نیا ایشیائی چیمپئن بن گیا

سری لنکا نے میں ایشیا کپ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے پاکستان کو فائنل بھی پانچ وکٹوں سے ہرا دیا اور یوں پانچویں بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ پاکستان محض 18 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد بیٹنگ میں تو سنبھل گیا لیکن بعد ازاں ناقص باؤلنگ اور بدترین…

مالنگا کے سامنے پاکستان ڈھیر، عمر اور مصباح کی نصف سنچریاں رائیگاں

لاہیرو تھریمانے کی سنچری اور اختتامی لمحات میں لاستھ مالنگا کی تباہ کن باؤلنگ نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو ایشیا کپ کے پہلے ہی مقابلے میں شکست سے دوچار کردیا۔ آخری 46 گیندوں پر درکار 55 رنز کے تعاقب میں پاکستان اپنی آخری 6 وکٹیں محض 42 رنز پر…

تھریمانے زخمی، سری لنکا نے کوشال پیریرا کو بلالیا

سری لنکا کے مڈل آرڈر بلے باز لاہیرو تھریمانے گھٹنے کی تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ایک روزہ سیریز میں اوپننگکرنے والے کوشال پیریرا کو شامل کرلیا گیا ہے۔ سری لنکا کے ٹیم مینیجر کے مطابق…

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، سری لنکا کی پہلی جیت

دورۂ آسٹریلیا میں سری لنکا کے لیے سکھ کا پہلا سانس، مسرت کا پہلا لمحہ، جب ایڈیلیڈ اوول میں اس کے سیمرز کی عمدہ باؤلنگ اور بعد ازاں لاہیرو تھریمانے کی سنچری نے اسے پہلی بار جیت کا مزا چکھایا۔ ایڈیلیڈ اوول میں صورتحال اور پچ کو دیکھتے…

سری لنکا بھارت کے لیے بھاری ثابت ہو گیا، زبردست فتح

اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ کھیلنے کے باوجود بھارت سہ فریقی کامن ویلتھ بینک سیریز کے اہم معرکے میں سری لنکا کو زیر کرنے میں ناکام ہوگیا۔ حتیٰ کہ ان کھلاڑیوں کو جنہیں روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دیا جانا تھا، انہیں بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا اور…

انگوٹھا زخمی، دلشان انگلستان کے خلاف حتمی ٹیسٹ سے باہر

انگلستان کے خلاف حتمی ٹیسٹ سے قبل سری لنکا کو ایک دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اس کے نئے کپتان اور ان فارم بلے باز تلکارتنے دلشان دائیں انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹنے کے باعث اگلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ تلکارتنے دلشان کو لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ…