احمد شہزاد کی فتح گر سنچری، پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 0-2 کی برتری حاصل
احمد شہزاد کی سست رفتار لیکن فتح گر سنچری اننگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
گروس آئی لیٹ، سینٹ لوشیا کے بوسیجور اسٹیڈیم میں…