ٹیگ محفوظات

لو ونسنٹ

فکسنگ ثابت ہوگئی، لو ونسنٹ پر تاحیات پابندی عائد

جان بوجھ کر گھٹیا کارکردگی دکھانے کے عوض سٹے بازوں سے بھاری رقوم وصول کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر نیوزی لینڈ کے سابق بیٹسمین لو ونسنٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد کردہ اس پابندی کا…

فکسنگ الزامات، کرس کیرنز کو لندن طلب کرلیا گیا

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم اور سابق بلے باز لو ونسنٹ کے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو دیے گئے بیانات ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے کے بعد اب اپنا اثر دکھا رہے ہیں۔ ایک طرف آئی سی سی فکسنگ معاملات کی سنجیدہ تحقیقات کے لیے مستعد ہوگیا تو…

فکسنگ اسکینڈل میں ایک اور پاکستانی کا نام سامنے آگیا

فکسنگ کی بات ہو اور پاکستان کے کسی کھلاڑی کا نام نہ آئے؟نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لو ونسنٹ کے بیانات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچایا توانگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ان کے ساتھ ایک پاکستانی کھلاڑی کو بھی فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف…

میک کولم کا دامن صاف ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ صفائیاں پیش کرنے لگا

فکسنگ کے معاملات طشت ازبام ہوتے ہی نیوزی لینڈ کرکٹ اس وقت سخت دباؤ میں ہے۔ اب تک کرکٹ میں فکسنگ کو صرف ایشیائی کھلاڑیوں کی حرکت سمجھا جاتا تھا لیکن سابق بلے باز لو ونسنٹ کے انکشافات ثابت کررہے ہیں کہ گورے بھی اتنے ستھرے نہیں ہیں۔ پھر…

سٹے بازوں کواشارے کیسے کیے جاتے ہیں؟ لو ونسنٹ کے مزید انکشافات

آج انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے تین کھلاڑیوں کو فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے کو ایک سال بیت گیا۔ 16 مئی 2013ء کو سری سانتھ، انکیت چون اور اجیت چانڈیلا کو دہلی کی پولیس نے گرفتار کیا تھا اور ایک ہی دن بعد تینوں کھلاڑی اعتراف…

فکسنگ معاملہ: آئی سی سی ایک پاکستانی سمیت 12 کھلاڑیوں کی تحقیقات کرے گا

نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لو ونسنٹ کے انکشافات نے فکسنگ کے معاملے پر دنیائے کرکٹ کو 'ایک اور دریا کے سامنے' کھڑا کردیا ہے۔ ایک جانب جہاں انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے تین کھلاڑیوں کی گرفتاری کو آج ایک سال مکمل ہوا، اور اب بھارت…

” فکسنگ“ خطرے کی ایک اور گھنٹی بج اٹھی

نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لو ونسنٹ کے منظرعام پر آنے والے تازہ ترین بیانات نے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں کے کھلاڑیوں میں ہلچل پیدا کردی ہے جس میں انہوں نے وعدہ معاف گواہ بننے کی شرط پر 2008ء سے 2012ء کے عرصے میں فکس ہونے والے مقابلوں…

بنگلہ دیش میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر، دو کھلاڑیوں اور ایک مالک پر جرم ثابت

دنیائے کرکٹ میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر آنے ہی والا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی 'انڈین پریمیئر لیگ' کا ہنگامہ تو ابھی جاری ہے، لیکن بنگلہ دیش میں سب کچھ کھل کر سامنے آ چکا ہے جہاں تحقیقاتی ٹریبونل نے تین کھلاڑیوں اور سب سے بڑی فرنچائز کے ایک…