ٹیگ محفوظات

لیوک رائٹ

کوئٹہ کو دھچکا، تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

کوئٹہ نے ایک یادگار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی فائنل تک رسائی تو حاصل کرلی ہے لیکن ان کی خوشیاں ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ ٹیم سے وابستہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے فائنل کے لیے لاہور…

کوئٹہ کے "شمشیر زن" چھا گئے، کراچی کو بھی زیر کرلیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایک اور جامع کارکردگی پیش کرکے پاکستان سپر لیگ میں اپنا مسلسل دوسرا مقابلہ جیت لیا ہے اور یوں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ کراچی کنگز، جو روایتی حریف لاہور قلندرز پر غلبہ پانے کے بعد ساتویں آسمان پر تھا، اب کوئٹہ کے 8…

پی ایس ایل کا رنگارنگ آغاز، کوئٹہ نے "فیورٹ" اسلام آباد کو دھول چٹا دی

جس نے بھی یہ کہا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز "چھپا رستم" ہے، بالکل غلط کہا تھا کیونکہ پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی مقابلے میں ہی اس نے "فیورٹ" اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھول چٹا دی ہے۔ شاندار اسپن باؤلنگ، بہترین فیلڈنگ اور اس کے بعد دھواں دار بلے…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

انگلستان کی سیمی فائنل کی امیدیں برقرار، نیوزی لینڈ مشکل میں

انگلستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پانے کی امیدیں برقرار رکھی ہوئی ہیں جبکہ میزبان سری لنکا کو سپر 8 کے پہلے مقابلے میں ناکوں چنے چبوانے والا نیوزی لینڈ اسٹیون فن کی باؤلنگ اور بعد ازاں لیوک رائٹ کے شاندار 76 رنز کے…

افغانستان کے سفر کا بدترین اختتام، انگلستان فتحیاب

بھارت کے خلاف زبردست معرکہ آرائی کے بعد افغانستان نے انگلستان کے خلاف بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے دنیا کو بتا دیا ہے کہ اسے عالمی منظرنامے پر ایک قوت بننے میں ابھی کافی عرصہ لگے گا۔ گو کہ ایک طرح سے افغانستان کی اب تک کی کارکردگی بنگلہ…

انگلستان کی فتح، عالمی کپ میں امیدیں برقرار، بنگلہ دیش سولی پر

عالمی کپ 2011ء میں انگلستان کا مقابلہ ہو، اور سنسنی خیز نہ ہو؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔ انگلستان نے مسلسل چھٹے میچ میں اپنے تماشائیوں کو آخری لمحات تک سولی پر لٹکائے رکھا اور بالآخر آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز…

کینگروز نے حساب برابر کردیا، انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست

بالآخر انگلستان کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل فتوحات کو بریک لگ گیا اور ملبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں انگلستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ اسے اتفاق کہیے یا کچھ…