[آج کا دن] مہیلا جے وردھنے کا یومِ پیدائش
ورلڈ کپ 2007ء، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء، ورلڈ کپ 2011ء اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2012ء، سری لنکا ان تمام ٹورنامنٹس کے فائنل تک پہنچا اور بد قسمتی دیکھیں کہ سب میں شکست کھائی۔ ہم سے ایک ورلڈ کپ 1999ء اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007ء کا غم نہیں!-->…